-
صیہونی حکومت کی جنگی پالیسیوں پر اعتراض
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۹غزہ میں صیہونی قیدیوں کے امور سے متعلق کمیٹی نے صیہونی حکومت کی جنگي پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی کابینہ قیدیوں کی رہائی اور جنگ بندی سمجھوتے کے بجائے اپنی توجہ غزہ میں مزيد فوجی بھیجنے پر مرکوز کئے ہوئے ہے۔
-
دہشت گرد اسرائیلی وزیر نے مسجد الاقصی پر کیا حملہ، مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۵غاصب صیہونی حکومت کے اندرونی سلامتی کے انتہا پسند وزیر نے ایک بار پھر مسجدالاقصی پر ہلہ بولا ہے۔
-
دہشت گرد اسرائیلی وزیر اعظم کی گردن پر لٹکی گرفتاری کی تلوار، معروف عالمی ادارہ بھی آيا سامنے
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۷ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ ہنگری کی طرف سے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو ملک کے دورے کی دعوت دینا بین الاقوامی قانون کی توہین ہے اور بوڈاپیسٹ اسے گرفتار کر کے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے حوالے کرے۔
-
یمن کی تحریک انصاراللہ کا صیہونی اہداف پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۳یمن کی عوامی مزاحمتی تحریک انصار اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں صہیونی اہداف کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
یمنی فوج نے اسرائیل پر میزائل حملہ کر دیا
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۰اسرائیلی فوج نے یمن سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی طرف داغے گئے میزائل اور مختلف علاقوں میں بجنے والے خطرے کے سائرن بجنے کی تصدیق کی ہے۔
-
عام انسانوں کے خون کے پیاسے بن چکے ہیں نتن یاہو! تل ابیب کی سڑکوں پر صیہونی وزیر اعظم کے خلاف احتجاجی ریلیاں
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۰صیہونی میڈیا نے تل ابیب میں صیہونیوں کے وسیع مظاہروں اور قیدیوں کے تبادلے پر فوری عمل درآمد کے مطالبے کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیلی وزیراعظم کے گھر کو نشانہ بنانا استقامتی محاذ کے مجاہدین کی طاقت کا ثبوت ہے: حزب اللہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۶شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ استقامت کی طاقت کا اظہار اس وقت ہوا جب مجاہدین نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے گھر کو نشانہ بنایا۔
-
اسرائیل نے حماس کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۶حماس نے اسرائیل کو اپنے موقف سے پیچھے ہٹنے پر مجبور کردیا ہے۔
-
صہیونی قیدی صرف معاہدے سے ہی آزاد ہوں گے؛ حماس کے ترجمان
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵تحریک حماس نے صہیونی وزیراعظم کی دھمکی کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی یرغمالی صرف مذاکرات اور قیدیوں کے تبادلے کے ذریعے ہی رہا کیے جائیں گے۔
-
اسرائیل شام میں قبائلی جنگ شروع کروانے کے لئے کوشاں ہے
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۲غاصب اسرائیل دروزیان قبیلے کو اشتعال دلا کر شام میں کشیدگی بڑھانے کی کوشش کر رہی ہے۔