-
بچوں میں اومیکرون کے بڑھتے کیسز
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵کورونا وائرس کا اومیکرون ویرینٹ بچوں میں تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے، اومیکرون ویرینٹ سے بچاؤ کے لئے کورونا وائرس کے ایس او پیز پر عمل درآمد اور ویکسینیشن کے عمل میں تیزی لانے کی ضرورت ہے تاکہ بچوں میں اومیکرون ویرینٹ کے سدباب کو یقینی بنایا جائے۔
-
امریکہ کا نیا کارنامہ، بچوں سے مخصوص ایک گن تیار کر دی
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۹امریکہ میں بچوں کے لئے تیار کی جانے والی ایک سیمی آٹومیٹک گن نے ایک نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے۔
-
کینیڈا، بورڈنگ اسکولوں سے مزید چون بچوں کی دو اجتماعی قبریں دریافت
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۷انسانی حقوق کے دعویدار ملک کینیڈا ہولناک جرائم کے ارتکاب کی ایک اور خبر سامنے آئی ہے اور مقامی باشندوں نے اسکولی بچوں کی مزید چون بے نام قبروں کی نشاندھی کی ہے۔
-
ماسک کی آڑ میں چھپ گئیں معصوم مسکراہٹیں
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵یوں تو کورونا نے گھر سے باہر نکلنا ہی لوگوں بالخصوص بچوں کے لئے دشوار بنا دیا ہے، مگر جو بچے باہر نکلتے بھی ہیں وہ ماسک لگا کر نکلنے پر مجبور ہیں۔ نتیجہ یہ ہے کہ دل کو چھونے والی انکی معصوم مسکراہٹیں ماسک کے اندر قید ہو کر رہ گئی ہیں۔
-
افغانستان میں سوء تغذیہ کی وجہہ سے 10 لاکھ بچوں کی جان خطرہ میں
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰افغانستان کی حالت زار کو بہتر بنانے کے لئے عالمی کوششوں اور امریکی رکاوٹوں کے درمیان لاکھوں افغان بچوں کی جان کو غذائی قلت کے باعث خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔
-
یمن اور فلسطین میں انسانی حقوق کی منصوبہ بند خلاف ورزی پر ایران کی نکتہ چینی
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۵اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے فلسطین و یمن میں انسانی حقوق کی منصوبہ بند خلاف ورزیوں پر سخت تنقید کی ہے۔
-
سوشل میڈیا سے جڑے بچے بے شمار خطرات کی زد پر۔ کارٹون
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۶آن لائن کلاسز یا دیگر اسباب کے تحت انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سے جڑنے والے ناپختہ ذہن کے مالک بچے ان دنوں بے شمار خطرات کی زد پر آ چکے ہیں جس پر ماہرین تعلیم و تربیت نے اپنی سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایسے میں بچوں کے والدین اور سرپرستوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ بڑی درایت و ہوشیاری کے ساتھ انٹرنیٹ یا سوشل میڈیا پر انکی سرگرمیوں کی نگرانی کریں اور انہیں تباہ کن اور مہلک خطرات میں پڑنے سے روکنے کے لئے سنجیدگی کا مظاہرہ کریں۔
-
سوشل میڈیا کا گھریلو تعلقات پر اثر ۔ کارٹون
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۲سوشل میڈیا نے انسانی زندگی پر اپنے مثبت اثرات کے ساتھ ساتھ بہت سے منفی اثرات بھی مرتب کئے ہیں۔
-
امریکی بے رحمی، ماں نے اپنے نوزائیدہ بچے کو کوڑے دان میں پھینک دیا۔ ویڈیو
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۵امریکہ؛ نیو میکسیکو کی رہنے والی ایک خاتون نے اپنے ایک نوزائیدہ بچے کو تمام تر بے رخی اور بے رحمی کے ساتھ کوڑے دان میں پھینک دیا، جسے چند گھنٹوں کے بعد رہگزروں نے کوڑے سے نکال کر اسکی جان بچائی۔ مغربی دنیا میں اس قسم کے واقعات معمول بن گئے ہیں اور خونی رشتوں منجملہ والدین اور انکی اولاد کے درمیان پائی جانے والی گہری خلیج اور ان کے درمیان موجود جذباتی خلا کو سال میں ہزاروں پیش آنے والے واقعات بخوبی بیان کرتے ہیں۔
-
افغانستان میں دھماکہ، نو بچے جاں بحق
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں ایک دھماکے میں نو افغان بچے جاں بحق ہوگئے