SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بچے

  • افغان شیعہ علماء کونسل نے طالبان کی مشروط حمایت کا اعلان کردیا

    افغان شیعہ علماء کونسل نے طالبان کی مشروط حمایت کا اعلان کردیا

    Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۲

    افغان شیعہ علماء کونسل نے کہا ہے کہ مطالبات تسلیم ہونے کی شرط پر حکومت کی تشکیل میں طالبان کے ساتھ تعاون کریں گے۔

  • دس لاکھ افغان بچوںکی زندگی خطرے میں: یونیسیف

    دس لاکھ افغان بچوںکی زندگی خطرے میں: یونیسیف

    Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹

    بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے خبردار کیا ہے کہ ناقص غذا اور دوا کی قلت کے باعث قریب دس لاکھ افغان بچوں کی زندگی خطرے میں پڑ گئی ہے۔

  • تیس لاکھ یمنی بچے سعودی جارحیت کے باعث تعلیم سے محروم

    تیس لاکھ یمنی بچے سعودی جارحیت کے باعث تعلیم سے محروم

    Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۱

    عالمی ریڈکراس سوسائٹی نے کہا ہے کہ جنگ کی وجہ سے نئے تعلیمی سال کے دوران تیس لاکھ یمنی بچے تعلیم سے محروم رہ جائيں گے۔

  • ایک کمسن بچی امریکی گن کلچر کی بھینٹ چڑھ گئی

    ایک کمسن بچی امریکی گن کلچر کی بھینٹ چڑھ گئی

    Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱

    ایک سات سالہ بچی امریکہ میں رائج گن کلچر اور انتہا پسندی کا شکار ہو کر اپنی جان گنوا بیٹھی۔

  • ایران، بچوں کے لئے مخصوص نیوکلیئر میڈیسن ہاسپیٹل کا افتتاح

    ایران، بچوں کے لئے مخصوص نیوکلیئر میڈیسن ہاسپیٹل کا افتتاح

    Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۳

    ایران میں بچوں کے لئے مخصوص نیوکلیئر میڈیسن ہاسپیٹل کا افتتاح ہوگیا۔

  • یمن پر آل سعود کا قہر، ایک کروڑ سے زائد یمنی بچے فوری امداد کے محتاج: اقوام متحدہ

    یمن پر آل سعود کا قہر، ایک کروڑ سے زائد یمنی بچے فوری امداد کے محتاج: اقوام متحدہ

    Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۳

    بچوں کے عالمی ادارے یونیسف نے یمن میں انسانی صورتحال کو تباہ کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت ایک کروڑ دس لاکھ یمنی بچوں کو انسان دوستانہ امداد کی فوری ضرورت ہے۔

  • قندہار میں طالبان کے 47 عناصر کی ہلاکت

    قندہار میں طالبان کے 47 عناصر کی ہلاکت

    Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۹

    افغانستان کے مختلف علاقوں میں افغان سیکورٹی فورس کے اہلکاروں اور طالبان عناصر کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے اور دونوں طرف سے ایک دوسرے کے خلاف بیانات جاری کئے جا رہے ہیں۔

  • افغانستان، تین دن کی لڑائی میں درجنوں معصوم بچے جاں بحق

    افغانستان، تین دن کی لڑائی میں درجنوں معصوم بچے جاں بحق

    Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۷

    اقوام متحدہ کے مطابق گزشتہ 3 روز کے دوران افغان فوج اور طالبان کے مابین جھڑپوں میں دسیوں بچے جاں بحق اور  100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ 

  • افغانستان، طالبان سے جنگ کے نام پر امریکہ نے ایک اسکول اور کلینک کو تباہ کیا

    افغانستان، طالبان سے جنگ کے نام پر امریکہ نے ایک اسکول اور کلینک کو تباہ کیا

    Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۲

    طالبان کے خلاف امریکہ کے فضائی حملوں میں ایک اسکول اور کلینک تباہ ہو گیا اور 20 عام شہری اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

  • یونیسف نے اسکول کھولنے کی اپیل کی

    یونیسف نے اسکول کھولنے کی اپیل کی

    Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۹

    اقوام متحدہ کے ادارہ یونسیف نے دنیا میں ساٹھ کروڑ بچوں کی تعلیم متاثر ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بچوں کے اسکول اور کالج کھولے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ۵ hours ago
  • روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے گیس برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم کے قیام میں رہبر شہید انقلاب کے کردار کو سراہا

  • رہبر انقلاب اسلامی سے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات

  • Video |

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر ميں ایام فاطمیہ میں مجالس عزا کا خصوصی اہتمام

  • خلیجِ فارس کے علاقے میں امریکہ کی فوجی مداخلت سے عالمی اقتصادی ترقی کو خطرہ لاحق: صدر ڈاکٹر پزشکیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS