SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بچے

  • امریکی بچے کورونا کے خطرے سے روبرو

    امریکی بچے کورونا کے خطرے سے روبرو

    Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۳

    امریکہ میں کورونا وائرس سے اب بچے بھی شکار ہو رہے ہیں اور اسکولوں کے کھلنے کے ساتھ کورونا میں مبتلا ہونے والے بچوں کی تعداد میں نمایاں طور پر اضافہ ہو سکتا ہے۔

  • امریکی پولیس بچے کو گرفتار کرنے میں کامیاب!۔ ویڈیو

    امریکی پولیس بچے کو گرفتار کرنے میں کامیاب!۔ ویڈیو

    Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۳

    امریکی پولیس کے دو بہادر افسروں نے ایک آٹھ سالہ بچے کو گرفتار کیا۔ مگر ان بہادر سپاہیوں کو انداز یہ تھا کہ انہوں اپنی تمام تر شجاعت کا مظاہرہ کرتے ہوئے روتے اور سسکیاں لیتے بچے کو پہلے ہتھکڑیاں پہنائیں پھر اسے اپنے ساتھ پولیس اسٹیشن لے گئے۔

  • فلسطین کے حمایتی صیہونی زادے کا تہلکہ خیز بیان ۔ ویڈیو

    فلسطین کے حمایتی صیہونی زادے کا تہلکہ خیز بیان ۔ ویڈیو

    Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۹

    میکو پیلیڈ ایک اسرائیلی مصنف ہیں جو ایک صیہونی فوجی جنرل کے بیٹے ہیں۔ پیلڈ نے سنہ دوہزار آٹھ میں غزہ پر مسلط کی گئی اکیس روزہ جنگ کے دوران صیہونی جرائم سے پردہ اٹھاتے ہوئے ستائیس ستمبر دوہزار آٹھ کو صیہونی تاریخ کا شرمناک ترین دن قرار دیا۔ پیلڈ فلسطین کے خلاف صیہونی ٹولے کی جارحانہ پالیسیوں کے سخت خلاف ہیں اور وہ عالمی پلیٹ فارمز پر فلسطین کی حمایت میں آواز اٹھاتے رہتے ہیں۔ پیش خدمت ویڈیو دوہزار بارہ کی ہے۔

  • کورونا کے معصوم شکار۔ تصاویر

    کورونا کے معصوم شکار۔ تصاویر

    Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۸

    رائج افواہوں اور غلط تصورات کے بالکل برخلاف کمسن بچے بھی کورونا کا شکار ہو رہے ہیں۔ اس گیلری میں تہران میں واقع بچوں کے ایک اسپتال ’’مفید‘‘ میں مبتلا ہونے والے بچوں کی کچھ تصاویر لی گئی ہیں۔

  • پاکستان میں 5 ہزار بچے کورونا میں مبتلا

    پاکستان میں 5 ہزار بچے کورونا میں مبتلا

    Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۷

    پاکستان میں صوبۂ سندھ کے حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ اب تک ملک میں 5 ہزار بچے کورونا میں مبتلا ہو چکے ہیں۔

  • یمن پرسعودی جارحیت اور انسانی حقوق کی پامالی - خصوصی رپورٹ

    یمن پرسعودی جارحیت اور انسانی حقوق کی پامالی - خصوصی رپورٹ

    Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • ٹرمپ امریکی بچوں کی جان خطرے میں ڈال رہے ہیں: امریکی اسپیکر

    ٹرمپ امریکی بچوں کی جان خطرے میں ڈال رہے ہیں: امریکی اسپیکر

    Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۰

    امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر ننسی پلوسی نے کورونا کے پھیلاؤ کے باوجود موسم خزاں میں اسکولوں کو کھولنے کے لئے ٹرمپ کی ضد پر نکتہ چینی کی۔

  • پانچ سو سیاہ فام نومولود بچوں کی موت، امریکی نسل پرستی کی ایک اور مثال

    پانچ سو سیاہ فام نومولود بچوں کی موت، امریکی نسل پرستی کی ایک اور مثال

    Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۳

    امریکی پروفیسروں کے ایک گروپ نے ریاست الاباما میں پانچ سو سیاہ فام نومولود بچوں کی موت کو ملک میں جاری منظم نسل پرستی کی کھلی مثال قرار دیا ہے۔

  • سعودی عرب اپنی دولت اور امریکہ دھونس دھمکی سے عالمی ضابطوں کا مذاق اڑا رہا ہے: ایران

    سعودی عرب اپنی دولت اور امریکہ دھونس دھمکی سے عالمی ضابطوں کا مذاق اڑا رہا ہے: ایران

    Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۳

    اسلامی جمہوریہ ایران نے انسانی حقوق کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے دوہرے معیارات اور رویّے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کو بچوں کے حقوق کو پامال کرنے والے ممالک کی فہرست سے خارج کرنا حیرت انگیز اور تکلیف دہ ہے۔

  • اقوام متحدہ کے غیر انسانی اقدام پر ہیومن رائٹس واچ کی نکتہ چینی

    اقوام متحدہ کے غیر انسانی اقدام پر ہیومن رائٹس واچ کی نکتہ چینی

    Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸

    انسانی حقوق کی نگراں تنظیم نے بچوں کے قتل عام سے متعلق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی رپورٹ سے سعودی عرب کا نام نکالے جانے پر شدید احتجاج کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: حافظ نعیم الرحمٰن کا 12 ربیع الاوّل کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

    پاکستان: حافظ نعیم الرحمٰن کا 12 ربیع الاوّل کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

    ۱ hour ago
  • اگر محاصرہ جاری رہا تو خلیج فارس سے تیل کا ایک قطرہ بھی برآمد نہیں ہوگا: جنرل محسن رضائی

  • مفاہمتی یادداشت کی کوئی بھی شق ایسی نہیں ہے جس سے یہ نشاندہی ہوتی ہو کہ ایران جھک گیا ہے: صدر پزشکیان

  • پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران آ رہے ہیں۔

  • امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالت سے ایک اور دھچکا، 75 ممالک کے لیے ویزا روکنے کا فیصلہ منسوخ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS