-
افغانستان میں بھوک مری پر خوراک کی عالمی تنظیم کا انتباہ
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۵خوراک کی عالمی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں تقریبا دو کروڑ افراد کو صحیح خوراک تک میسر نہیں ہے۔
-
عالمی برادری افغانستان میں انسانی المیہ کی روک تھام کرے
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۳پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے عالمی برادری کی جانب سے افغانستان میں انسانی بحران کی روک تھام کے لیے موثر حکمت عملی اپنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان میں بچے بھوک سے مر رہے ہیں: شیخ رشید
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۹پاکستان کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ٹی ایل پی کے ساتھ پہلے معاہدے میں شامل تھا اس پر آج بھی قائم ہوں۔
-
یمن میں شدید غذائی قلت، ورلڈ فوڈ پروگرام سے عالمی برادری سے اپیل
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۶اقوام متحدہ کے انسانی امداد کے سب سے بڑے ادارے ورلڈ فوڈ پروگرام نے یمن میں شدید غذائی قلت کو ختم کرنے کے لئے بین الاقوامی برادری سے فوری مدد کی اپیل کی ہے۔
-
دنیا میں صدی کے بدترین غذائی بحران کا خدشہ ہے: سیو دی چلڈرن کا انتباہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۵بچوں کی عالمی تنظیم سیو دی چلڈرن نے کہا ہے کہ غربت، جنگوں، موسمیاتی تبدیلیوں اور کورونا وائرس کے نتیجے میں صدی کےسنگین ترین غذائی بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۷شمالی یمن کے صوبے صعدہ میں ایک رہائشی عمارت پر سعودی اتحاد کی جارحیت میں کم از کم دو عام شہری شہید ہو گئے۔ جبکہ یمنی فوج نے امریکی ساخت کا سعودی ڈرون طیارہ مارگرایا ہے۔
-
افغانستان میں پنجشیر کے شہریوں کی جبری نقل مکانی
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۰افغانستان کے صوبے پنجشیر میں احمد مسعود کی زیر کمان طالبان مخالف محاذ نے طالبان کے حملوں کے بعد اس صوبے سے عام شہریوں کی جبری نقل مکانی کی خبر دی ہے۔
-
دس لاکھ افغان بچوںکی زندگی خطرے میں: یونیسیف
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے خبردار کیا ہے کہ ناقص غذا اور دوا کی قلت کے باعث قریب دس لاکھ افغان بچوں کی زندگی خطرے میں پڑ گئی ہے۔
-
الحدیدہ بندرگاہ کے جاری محاصرے کے خلاف یمنی شہریوں کا احتجاج
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰یمنی بندرگاہوں کے کارکنوں نے سعودی اتحاد کی جانب سے خاص طور پر الحدیدہ بندرگاہ کے جاری محاصرے کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔
-
بھوک کا قہر ہر منٹ میں 10 سے زیادہ اموات
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۳ہر منٹ میں 11 افراد بھوک کے سبب اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھتے ہیں: اوکسیفیم