-
کشمیر میں ہڑتال سے معمولات زندگی متاثر
Jul ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج عام کی ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی متاثرہے۔
-
کشمیرمیں برہان وانی کی برسی پر ہڑتال
Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی متاثرہے۔
-
کشمیر میں ہڑتال معمولات زندگی متاثر
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۷حریت کانفرنس کے رہنماوں سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے آج وادی میں ہڑتال کی کال دی ہے۔
-
کشمیرکے حالات کو معمول پرلانے کی کوششں
Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۴ہندوستان کے مرکزی وزیر نے کہا ہے کہ کشمیر کے حالات کو معمول پرلانے کی کوششں جاری ہے۔
-
کشمیر میں عام ہڑتال حالات کشیدہ
Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جمعرات کی شام سے لے کر جمعہ کی شام تک تین عام شہریوں اور تین عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے بعد پیدا شدہ کشیدہ صورتحال پر قابو پانے کے لئے گرمائی دارالحکومت سری نگر کے پائین شہر اور سول لائنز کے کچھ حصوں کے علاوہ جنوبی کشمیر کے کچھ قصبوں بشمول کولگام، پلوامہ اور پانپور میں کرفیو جیسی پابندیاں نافذ کردی گئی ہیں۔
-
کشمیرمیں آپریشن جاری مزید 5 افراد ہلاک
Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۵ہندوستان کی فوج نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں دعوی کیا ہے کہ لائن آف کنٹرول کے اوڑی سیکٹر میں دراندازی کی ایک اور بڑی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے 5 عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا ہے۔
-
کسانوں پر فائرنگ کے خلاف ہڑتال
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۴ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے مندسور میں پولیس فائرنگ میں چھ کسانوں کے جاں بحق ہونے کے بعد بھارتیہ کسان مزدور یونین نے آج بدھ کو ریاست گیر ہڑتال کا اعلان کیا ۔
-
کشمیر: عام ہڑتال، معمولات زندگی متاثر
May ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال ختم
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۱فلسطینی قیدیوں نے مطالبات تسلیم کئے جانے کے وعدے کے بعد چالیس دن بعد اپنی بھوک ہڑتال ختم کر دی ہے
-
بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں کی صورت حال پر عالمی ریڈکراس کی تشویش
May ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸عالمی ریڈکراس کمیٹی نے ایک رپورٹ میں بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں کی صحت و سلامتی کی صورت حال کو نہایت ابتر قرار دیا ہے۔