-
ہندوستان، حکومت کی زرعی پالیسی کے خلاف کسانوں کی ہڑتال
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۵زرعی بلوں کے خلاف کسانوں کی ہڑتال کے دوران تیجسوی یادو نے ٹریکٹر ریلی نکالی۔
-
فرانس کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن چینل کے ملازمین کی ہڑتال
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۸فرانس کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن چینل کے ملازمین نے نوکری سے فارغ کرنے کے خلاف ہڑتال کی۔
-
مزید چالیس فلسطینی بھوک ہڑتال میں شامل
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۸اسرائیلی جلیوں میں بند مزید چالیس فلسطینی بھوک ہڑتال میں شامل ہوگئے ہیں۔
-
فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۷فلسطین پیپلز موومنٹ کی ہائی کمان نے اعلان کیا ہے کہ بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں کی تعداد میں اضافے کے بعد فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال شدت اختیار کر گئی ہے۔
-
پاکستان: مہنگائی کے خلاف شٹرڈاون ہڑتال
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۳پاکستان میں آج ہونے والی ہڑتال میں اس ملک کی 90 فیصد تاجر برادری شامل ہے ۔
-
برہان وانی کی تیسری برسی پر کشمیر میں عام ہڑتال
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں آج برہان وانی کی تیسری برسی کے موقع پرعام ہڑتال ہے۔
-
ہندوستان: ڈاکٹروں کا احتجاج جاری مریضوں کو پریشانی
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۰مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے ایک بار پھر جونیئر ڈاکٹروں سے ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت ہڑتال میں شامل ڈاکٹروں کے خلاف ای ایس ایم اے کے تحت کارروائی نہیں کرے گی۔
-
اسرائیلی جیلوں میں بند فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳اسرائیلی جیلوں میں بند فلسطینی قیدیوں کی غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال چوتھے روز میں داخل ہو گئی ہے۔ دوسری جانب جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کی تنظیم فلسطینی قیدیوں کو رہا کرانے کی غرض سے تحریک مزاحمت شروع کرنے اور صیہونی حکومت کے ہر قسم کے حملے کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پرپابندی کے خلاف ہڑتال
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶ہندوستان کی جانب سے حریت رہنما یاسین ملک کی جماعت جموں اینڈ کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی کے خلاف اس ملک کے زیرانتظام کشمیرمیں مکمل ہڑتال جاری ہے۔
-
کشمیر میں عام ہڑتال، معمولات زندگی متاثر
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۱یاسین ملک کی گرفتاری اور ان پر پی ایس اے عائد کرنے پر بطور احتجاج مشترکہ مزاحمتی قیادت کی اپیل پر آج وادی میں ہڑتال کی جا رہی ہے۔