-
پر امن ایٹمی ٹیکنالوجی ایران کا مسلمہ حق؛ محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان اور نائب سربراہ نے پر امن ایٹمی ٹیکنالوجی کو ایران کا مسلمہ حق قرار دیا ہے۔
-
ایران کے حقوق نظر انداز نہ کئےجانے کی شرط پر ایران ایٹمی معاہدے کی عائد کردہ ذمےداریوں پر نظر ثانی کرسکتا ہے : بہروز کمالوندی
Mar ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۲ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے ترجمان بہروز کمالوندی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران JCPOA کی عائد کردہ ذمہ داریوں پر نظر ثانی کرسکتا ہے بشرطیکہ ایران کے حقوق کو نظر انداز نہ کیا جائے ۔
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر کو سوچ سمجھ کر بیان دینا چاہئیے: ایران
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۷ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے کہا ہے کہ افسوس کی بات ہے کہ آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل، ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے بارے میں ایسی باتیں کر رہے ہیں جو ان کے فرائض کے دائرے میں ہی نہیں آتیں۔
-
مغرب کے جھوٹے دعوؤں پر ایران کا ردعمل
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ مغرب والے اور امریکی، میڈیا میں اعلان کرتے ہیں کہ ایٹمی مذاکرات ان کے لیے ترجیح نہیں رکھتے ہیں لیکن یہ بات جھوٹ ہے۔
-
ایران نے آئی اے ای اے کی رپورٹ کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دے دیا
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۱ایران نے اپنے ایٹمی پروگرام کے بارے میں آئی اے ای اے کی تازہ رپورٹ کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
سینٹریفیوج مشینوں کو حفاظت کی وجہ سے کرج سے منتقل کیا، ایران
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کےشعبے ایٹمی توانائی ایجنسی کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران کے قریب ٹی ای اس اے کرج کامپلیکس میں ہوئی تخریبی کاروائی کے قریب ایک سال بعد، سینٹریفیوج کے پرزے بنانے والی مشینوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔
-
سامراجی ممالک کو گوارا نہیں کہ ایران کے پاس ایٹمی ٹیکنالوجی ہو: بہروز کمالوندی
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۷ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں بیس فیصد افزودہ یورینیم کی مقدار دوسو دس کیلو سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ پچیس کیلو کی مقدار میں ساٹھ فیصد افزودہ یورینیم بھی تیار کیا جا چکا ہے۔
-
اضافی معائنہ کاری بند کردی ہے
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۳ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان بہروز کمالوندی نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں کو اضافی معائنہ کاری سے روک دیا گیا ہے۔
-
اراک کا ایٹمی ری ایکٹر کولڈ ٹیسٹ کے لیے تیار ہے
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۹ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے کہا ہے کہ اراک کا ترقی یافتہ ایٹمی ری ایکٹر کولڈ ٹیسٹ کے لیے آمادہ ہے۔
-
ایران میں افزودہ یورینیم کی مقدار 55 کلو ہوگئی
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۴ایران میں پر امن ایٹمی پروگرام کے تحت بیس فیصد افزودہ یورینیئم کا ذخیرہ پچپن کلوگرام تک پہنچ گیا ہے۔