SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بہروز کمالوندی

  • ایران میں یورینیم کی افزودگی مزید بڑھ سکتی ہے، کمالوندی

    ایران میں یورینیم کی افزودگی مزید بڑھ سکتی ہے، کمالوندی

    Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۷

    ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس وقت یورینیم کی افزودگی ساڑھے چار فیصد ہے مگر یہ عمل ایکسپریس ٹرین کی مانند ہے جو ساڑھے چار فیصد سے بیس فیصد تک بھی پہنچ سکتا ہے۔

  • ایران نے یورینیم کی ساڑھے چار فی صد افزودگی شروع کردی

    ایران نے یورینیم کی ساڑھے چار فی صد افزودگی شروع کردی

    Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۴

    ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورینیم کی افزودگی تین اعشاریہ چھے سات فیصد سے بڑھ کر تقریبا ساڑھے چار فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

  • ایران میں یورینیم کی پیداوار میں اضافہ

    ایران میں یورینیم کی پیداوار میں اضافہ

    Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۱

    ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے ترجمان نے ایٹمی معاہدے سے متعلق مغربی ملکوں کی جانب سے وعدوں پر عمل نہ کئے جانے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ دس روز میں ایران میں یورینیم کی پیداوار تین سو کلو گرام سے تجاوز کر جائے گی۔

  • ایران نے یورنیم کی 3.6 فیصد افزودگی کی مقدار کو چار گنا بڑھادیا

    ایران نے یورنیم کی 3.6 فیصد افزودگی کی مقدار کو چار گنا بڑھادیا

    May ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۴

    ایران نے 3 اعشاریہ 67 فیصد یورونیم کی مقدار کو چار گنا افزودہ کر دیا ہے۔

  • یورینیم کی افزودگی 1 لاکھ، 90 ہزار SWU تک پہنچانے کے لیے آمادہ ہیں، ایران

    یورینیم کی افزودگی 1 لاکھ، 90 ہزار SWU تک پہنچانے کے لیے آمادہ ہیں، ایران

    Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۸

    ایران کے ایٹمی توانی کے قومی ادارے کے ڈائریکٹر برائے بین الاقوامی امور نے کہا ہے کہ ان کا ادارہ رہبر انقلاب اسلامی کی ہدایات کے مطابق یورینیم کو ایک لاکھ نوے ہزار سیپریٹیو ورک یونٹ تک پہنچانے کے لیے پوری طرح آمادہ ہے۔

  • اراک کے ایٹمی ری ایکٹر کا کام چین اور برطانیہ کے تعاون سے جاری ہے

    اراک کے ایٹمی ری ایکٹر کا کام چین اور برطانیہ کے تعاون سے جاری ہے

    Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۴

    ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے نے کہا ہے کہ اراک کے رییکٹر کی تعمیر نو کا کام چین اور برطانیہ کے تعاون سے جاری ہے اور ایٹمی معاہدے سے امریکا کے نکلنے سے اس ری ایکٹر کی تعمیر نو کے کام پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے

  • ایٹمی معاہدے کی پابندی مفادات کی تکمیل سے مشروط

    ایٹمی معاہدے کی پابندی مفادات کی تکمیل سے مشروط

    Jul ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۷

    ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی اداے کے ترجمان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کی پابندی ایران کے مفادات کی تکمیل سے مشروط ہے۔

  • UF4 اور UF6 گیس کی پیداوار سے متعلق آئی اے ای اے کے نام ایران کا مراسلہ

    UF4 اور UF6 گیس کی پیداوار سے متعلق آئی اے ای اے کے نام ایران کا مراسلہ

    Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۲

    ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے نام مراسلے میں یو ایف فور اور یو ایف سکس گیس کی پیداوار کے لئے ضروری توانائی میں اضافہ کئے جانے کے اقدام سے باخبر کیا گیا ہے۔

  • ایٹمی معاہدے سے نکلنے کی صورت میں امریکا سیاسی تنہائی کا شکار ہو جائے گا

    ایٹمی معاہدے سے نکلنے کی صورت میں امریکا سیاسی تنہائی کا شکار ہو جائے گا

    Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۳

    ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے نکلنے کی صورت میں امریکا کو بین الاقوامی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا اور وہ الگ تھلگ پڑ جائے گا۔

  • ایران اپنی توانائیوں پر کسی سے بات چیت نہیں کرے گا

    ایران اپنی توانائیوں پر کسی سے بات چیت نہیں کرے گا

    Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۶

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی حملوں میں امریکی اڈوں کو پہنچنے والے نقصان کی نئی تصاویر

    ایرانی حملوں میں امریکی اڈوں کو پہنچنے والے نقصان کی نئی تصاویر

    ۱ hour ago
  • امریکہ: بی بی سی کیس میں ٹرمپ کو عدالتی جھٹکا، گیارہ دسمبر تک گواہی دینا ہوگی

  • اسرائیل کے دفاع کا خرچ امریکی ٹیکس دہندگان کے کاندھوں پر: سید عباس عراقچی

  • بحیرۂ احمر کو عسکری رنگ دینے کے نتائج کا ذمہ دار سعودی عرب ہے: یمن

  • ہندوستان: امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کے خلاف کسانوں کی مسلح مزاحمت کی دھمکی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS