-
شیخ جراح محلے میں صیہونیوں کی یلغار
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۲غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر مقبوضہ بیت المقدس کے شیخ جراح محلے پر حملہ کیا
-
شیخ جراح محلے میں صیہونی دہشتگردی کا سلسلہ جاری، مزید دسیوں فلسطینی زخمی
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۴غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھرمقبوضہ بیت المقدس کے علاقے شیخ جراح میں رہائش پذیر فلسطینیوں پر دھاوا بول کر دسیوں کو زخمی کر دیا۔
-
قبلۂ اول نے سفید چادر اوڑھ لی۔ ویڈیو
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۶ان دنوں دنیا کے مختلف ممالک میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے اور بہت سے مقامات پر غیر معمولی برفباری کا بھی مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔ برفباری سے فلسطین کا دارالحکومت بیت المقدس بھی مستثنیٰ نہیں رہا اور اُس نے بھی آخرکار سفید چادر اوڑھ ہی لی۔ ویڈیو میں برفباری میں ڈھکے بیت المقدس شہر کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونی انتہاپسندوں کا حملہ
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳صیہونی انتہاپسندوں نے صیہونی فوجیوں کی مدد سے مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
-
اسرائیل میں عیسائیت کو بھی خطرہ، عیسائی رہنما کا درد چھلک پڑا
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۳بیت المقدس میں عسائیوں کے سب سے بڑے رہنما نے خبردار کیا ہے کہ صیہونیزم نے بیت مقدس میں عیسائیوں کی موجودگی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
-
بیت المقدس میں فلسطینیوں کے رہائشی مکانات پر صیہونیوں کی جارحیت
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۲مقبوضہ بیت المقدس میں غاصب صیہونی فوجیوں نے ظلم و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطینیوں پر حملہ کر کے کئی گھروں کو مسمار کر دیا۔
-
قبلے کی سمت کا تعین
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۱22دسمبر کو چاند دیکھ کر قبلہ کی سمت کا تعین کیا جا سکے گا۔
-
بیروت میں النخالہ اور خالد مشعل کی ملاقات
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۵تحریک جہاد اسلامی فلسطین اور تحریک حماس کے سربراہوں نے بیروت میں ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
فلسطین کی آزادی کا صرف ایک راستہ "بڑے پیمانے پر استقامت" ہے: اسماعیل ہنیہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۲فلسطین کے اسلامی مقاومتی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ فلسطین پر صیہونی حکومت کے قبضے کے خاتمے اور فلسطین کی آزادی کا صرف ایک ہی راستہ، بڑے پیمانے پر استقامت ہے۔
-
نتنیاہو کبھی بھی صلح کے خواہاں نہیں رہے، سابق امریکی صدر ٹرمپ کا انکشاف
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۳سابق امریکی صدر نے کہا ہے کہ سابق صیہونی وزیر اعظم نتنیاہو کبھی بھی فلسطینیوں کے ساتھ صلح کے خواہاں نہیں تھے۔