SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

بیت المقدس

  • فلسطینیوں کے خلاف صیہونیوں کی اشتعال انگيزی

    فلسطینیوں کے خلاف صیہونیوں کی اشتعال انگيزی

    Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۳

    شیخ جراح میں صیہونیوں کے اشتعال انگیز اقدامات ابھی رکے نہیں ہیں۔

  • صیہونی فوجیوں کے حملے میں درجنوں فلسطینی زخمی

    صیہونی فوجیوں کے حملے میں درجنوں فلسطینی زخمی

    Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۱

    مقبوضہ بیت ا لمقدس میں غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں درجنوں فلسطین مظاہرین زخمی ہوگئے۔

  • غرب اردن میں صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے اور مسجد الاقصی میں دھرنا دینے کی حماس کی اپیل

    غرب اردن میں صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے اور مسجد الاقصی میں دھرنا دینے کی حماس کی اپیل

    Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۶

    فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے بیت المقدس میں غاصب صیہونی حکومت کی نئی حماقت اور باب العامود سے صیہونیوں کو پرچم لہرانے کی اجا‍زت دیئے جانے کے نتائج پر سخت خبردار کیا ہے- حماس کے اس سخت انتباہ کے بعد صیہونی حکومت نے اپنا یہ اشتعال انگیز پروگرام منسوخ کردیا ہے۔

  • آزادی صحافت صیہونیوں کے نشانے پر، خاتون رپورٹر کو تشدد کا نشانہ بنایا

    آزادی صحافت صیہونیوں کے نشانے پر، خاتون رپورٹر کو تشدد کا نشانہ بنایا

    Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۱

    غاصب صیہونی حکومت نے، عالمی قوانین پامال اور اپنے جرائم کو منظر عام پر آنے سے روکنے کی ناکام کوشش کرتے ہو‏ئے ایک اور خاتون صحافی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گرفتار کر لیا تاہم ذرائع ابلاغ کی جانب سے پڑنے والے دباؤ کے وہ اسے آزاد کرنے پر مجبور ہو گئی۔

  • استقامتی محاذ دوبارہ جنگ کے لیے تیار

    استقامتی محاذ دوبارہ جنگ کے لیے تیار

    Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۳

    جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ بیت المقدس کو یہودی بنانے اور شیخ جراح کے مکینوں کو بے دخل کرنے نیز مسجد الاقصی میں نمازیوں پر جارحیت کی اجازت نہیں دے گا۔

  • مقبوضہ فلسطین میں بھیانک آگ

    مقبوضہ فلسطین میں بھیانک آگ

    Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۵

    مقبوضہ فلسطین کی ایک صیہونی بستی میں بھیانک آگ لگنے کے بعد آبادی کو خالی کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔

  • مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی، فلسطینیوں پر تشدد اور انکی گرفتاری جیسے صیہونی اقدامات بدستور جاری

    مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی، فلسطینیوں پر تشدد اور انکی گرفتاری جیسے صیہونی اقدامات بدستور جاری

    May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۶

    مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونیوں کی بربریت و جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • اس طرح خوار ہوئے صیہونی دہشتگرد۔ ویڈیو

    اس طرح خوار ہوئے صیہونی دہشتگرد۔ ویڈیو

    May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۹

    شکست خوردہ صیہونی دہشتگردوں اور غزہ کے فاتح جوانوں کے مابین جنگ بندی کا معاہدہ ہو جانے کے بعد گزشتہ روز دسیوں ہزار فلسطینی مقبوضہ فلسطین کے بیت المقدس شہر میں واقع مسجد الاقصیٰ میں اکٹھا ہوئے۔ اس موقع کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فتحیابی کے بعد جوش و ولولے سے لبریز فلسطینیوں کے مسجد الاقصیٰ میں داخلے کے موقع پر وہاں موجود صیہونی دہشتگردوں کو خاصی خفت اٹھانی پڑی جو انکے چہروں سے بخوبی عیاں تھی اور فلسطینی بصدائے بلند تکبیر کہتے ہوئے مسجد الاقصیٰ میں داخل ہوگئے۔

  • پورے فلسطین میں فتح و کامیابی کا جشن+ ویڈیو

    پورے فلسطین میں فتح و کامیابی کا جشن+ ویڈیو

    May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳

    مصر کی ثالثی پر گزشتہ شب غزہ اور صیہونی دشمن کے مابین انجام پانے والے جنگ بندی کے معاہدے کے بعد پورے فلسطین بالخصوص بیت القمدس میں جشن و سرور کا سماں رہا اور فلسطینی عوام نے مسجد الاقصیٰ کے صحن میں حاضر ہو کر جشن منایا جبکہ شکرانے کے بطور بڑی تعداد میں اکٹھا ہو کر نماز صبح بھی وہیں ادا کی۔

  • حکومتیں اور عالمی ادارے صیہونیوں کے جرائم کا مقابلہ کریں : ایران

    حکومتیں اور عالمی ادارے صیہونیوں کے جرائم کا مقابلہ کریں : ایران

    May ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۳

    اسلامی جمہوریہ ایران نے دنیا بھر کی حکومتوں اور عالمی اداروں سے جاری صیہونی جرائم و جارحیت کا مقابلہ کرنے اور غاصبانہ قبضہ ختم کرانے کا مطالبہ کیا ہے-

Show More

خاص خبریں

  • وزیر خارجہ: پابندیوں کی قیمت فرانس، برطانیہ اور جرمنی کو بھی ادا کرنی ہوگی
    وزیر خارجہ: پابندیوں کی قیمت فرانس، برطانیہ اور جرمنی کو بھی ادا کرنی ہوگی
    ۹ hours ago
  • نیپال میں چھے مہینے میں الیکشن ، ہلاک ہونے والوں کو شہید کا درجہ ، مالی مدد کا بھی اعلان
  • غزہ میں بربریت اور تل ابیب میں نیتن یاہو کی مخالفت جاری
  • نریندر مودی: ملکی مصنوعات کو استعمال کریں
  • آصف علی زرداری نے جے ٹین سی بنانے والے ایئر کرافٹ کمپلیکس کا معائنہ کیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS