-
آزادی صحافت صیہونیوں کے نشانے پر، خاتون رپورٹر کو تشدد کا نشانہ بنایا
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱غاصب صیہونی حکومت نے، عالمی قوانین پامال اور اپنے جرائم کو منظر عام پر آنے سے روکنے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے ایک اور خاتون صحافی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گرفتار کر لیا تاہم ذرائع ابلاغ کی جانب سے پڑنے والے دباؤ کے وہ اسے آزاد کرنے پر مجبور ہو گئی۔
-
استقامتی محاذ دوبارہ جنگ کے لیے تیار
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۳جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ بیت المقدس کو یہودی بنانے اور شیخ جراح کے مکینوں کو بے دخل کرنے نیز مسجد الاقصی میں نمازیوں پر جارحیت کی اجازت نہیں دے گا۔
-
مقبوضہ فلسطین میں بھیانک آگ
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵مقبوضہ فلسطین کی ایک صیہونی بستی میں بھیانک آگ لگنے کے بعد آبادی کو خالی کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی، فلسطینیوں پر تشدد اور انکی گرفتاری جیسے صیہونی اقدامات بدستور جاری
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۶مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونیوں کی بربریت و جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
اس طرح خوار ہوئے صیہونی دہشتگرد۔ ویڈیو
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۹شکست خوردہ صیہونی دہشتگردوں اور غزہ کے فاتح جوانوں کے مابین جنگ بندی کا معاہدہ ہو جانے کے بعد گزشتہ روز دسیوں ہزار فلسطینی مقبوضہ فلسطین کے بیت المقدس شہر میں واقع مسجد الاقصیٰ میں اکٹھا ہوئے۔ اس موقع کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فتحیابی کے بعد جوش و ولولے سے لبریز فلسطینیوں کے مسجد الاقصیٰ میں داخلے کے موقع پر وہاں موجود صیہونی دہشتگردوں کو خاصی خفت اٹھانی پڑی جو انکے چہروں سے بخوبی عیاں تھی اور فلسطینی بصدائے بلند تکبیر کہتے ہوئے مسجد الاقصیٰ میں داخل ہوگئے۔
-
پورے فلسطین میں فتح و کامیابی کا جشن+ ویڈیو
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳مصر کی ثالثی پر گزشتہ شب غزہ اور صیہونی دشمن کے مابین انجام پانے والے جنگ بندی کے معاہدے کے بعد پورے فلسطین بالخصوص بیت القمدس میں جشن و سرور کا سماں رہا اور فلسطینی عوام نے مسجد الاقصیٰ کے صحن میں حاضر ہو کر جشن منایا جبکہ شکرانے کے بطور بڑی تعداد میں اکٹھا ہو کر نماز صبح بھی وہیں ادا کی۔
-
حکومتیں اور عالمی ادارے صیہونیوں کے جرائم کا مقابلہ کریں : ایران
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران نے دنیا بھر کی حکومتوں اور عالمی اداروں سے جاری صیہونی جرائم و جارحیت کا مقابلہ کرنے اور غاصبانہ قبضہ ختم کرانے کا مطالبہ کیا ہے-
-
فلسطینی نماز عید کے لئے مسجد الاقصیٰ میں اُمڈ پڑے۔ ویڈیو+تصاویر
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۵ماہ مبارک رمضان کے رخصت ہونے کے بعد عید بندگی عید الفطر کی آمد پر قریب ایک لاکھ فلسطینی باشندے مقبوضہ فلسطین کے شہر بیت المقدس میں واقع مسجد الاقصیٰ میں اکٹھا ہوئے اور نماز عید ادا کی۔ ان دنوں مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں اور علاقوں منجملہ بیت المقدس اور بالخصوص مسجد الاقصیٰ کو غاصب صیہونیوں کی شدید اور بہیمانہ جارحیتوں کا سامنا ہے۔
-
پاکستانی صدر کی جانب سے صیہونی جرائم کی مذمت
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۶پاکستان کے صدر نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جرائم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے-
-
تل ابیب پر تاريخ کا سب سے بڑا میزائیل حملہ، بن گورین ایئر پورٹ بند ، دیکھیں تل ابیب پر میزائیلوں کی برسات + ویڈیو
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نے غزہ پٹی سے تل ابیب پر میزائیل برسائے ہيں جس سے دو اسرائيلی ہلاک اور گیارہ زخمی ہو گئے ہیں ۔