SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بیت المقدس

  •  مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی چوکی نذر آتش

    مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی چوکی نذر آتش

    Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۱

    شعفاط کیمپ کے قریب اسرائیلی فوجی چوکی کو فسلطینی جیالوں نے نذر آتش کردیا ۔

  • صیہونی آبادکاروں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی بے حرمتی

    صیہونی آبادکاروں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی بے حرمتی

    Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۴

    صیہونی آبادکاروں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی کے صحن میں داخل ہو کر اس مسجد کی ایک بار پھر بے حرمتی کی ہے۔

  • کیا حضرت علی نے جو خیبر چھینا تھا ، اسے بن سلمان واپس کر رہے ہیں ؟  حرمین شریفین کی ذمہ داری کس کے ساتھ تقسیم کرے گا سعودی عرب ؟

    کیا حضرت علی نے جو خیبر چھینا تھا ، اسے بن سلمان واپس کر رہے ہیں ؟  حرمین شریفین کی ذمہ داری کس کے ساتھ تقسیم کرے گا سعودی عرب ؟

    Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۲

    لندن سے شائع ہونے والے اخبار رای الیوم میں شا‏ئع ہونے والے اپنے مقالے میں معروف عرب تجزیہ نگار عبد الباری عطوان نے حرمین شریفین کے سلسلے میں سنجیدہ تشویش کا اظہار کیا ہے ۔

  • حماس کی کامیابی کے خدشات نے صیہونیوں کی نیندیں حرام کردیں

    حماس کی کامیابی کے خدشات نے صیہونیوں کی نیندیں حرام کردیں

    Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰

    صیہونی حکومت نے حماس کی کامیابی کے خدشات کے پیش نظر انتخابات کو ملتوی کئے جانے کا مطالبہ کردیا

  •  اسرائیلی فوجیوں کی وحشیانہ کارروائی میں درجنوں فلسطینی زخمی

    اسرائیلی فوجیوں کی وحشیانہ کارروائی میں درجنوں فلسطینی زخمی

    Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۸

    غرب اردن  کے شہر جنین میں جلمہ کے مقام پر فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں نے کئی گھنٹوں تک فائرنگ کی۔

  • فلسطین میں خود ساختہ اسرائیلی ریاست کی غیرانسانی کارروائياں

    فلسطین میں خود ساختہ اسرائیلی ریاست کی غیرانسانی کارروائياں

    Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۰

    مقبوضہ بیت المقدس میں قابض اسرائیلی بلدیہ نے الشیخ جراح کے مقام پر 2 نئے منصوبوں کی منظوری دے دی۔

  • مسجد ِ اقصی کے امام  کی گرفتاری

    مسجد ِ اقصی کے امام کی گرفتاری

    Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷

    صہیونی گماشتوں نے مسجد الاقصی کے امام شیخ عکرمہ صبری کو گرفتاری کرلیا ہے۔

  • حماس کا فلسطینی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا عزم

    حماس کا فلسطینی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا عزم

    Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۱

    حماس نے فلسطین کے پارلیمانی انتخابات میں اسرائیل کی مداخلت کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔

  • قبلۂ اول کے مجاور قبۃ الصخرہ کی یادگار تصویریں

    قبلۂ اول کے مجاور قبۃ الصخرہ کی یادگار تصویریں

    Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹

    مقبوضہ فلسطین کے مقدس شہر بیت المقدس میں ہوئی برفباری کے بعد قبلۂ اول کے مجاور قبۃ الصخرہ کے حدود میں بڑے دلچسپ مناظر دیکھنے میں آئے۔ مسلمانوں کا قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ قبۃ الصخرہ سے کچھ فاصلے پر واقع ہے۔ البتہ دونوں حرم شریف کے حدود میں شمار کئے جاتے ہیں۔ مبصرین کا ماننا ہے کہ مسجد الاقصیٰ کے بجائے میڈیا میں زیادہ تر قبۃ الصخرہ کو بیت المقدس کے طور پر پیش کئے جانے کے پیچھے بھی ایک صیہونی سازش کارفرما ہے۔

  • بیت المقدس میں شدید برفباری۔ ویڈیو

    بیت المقدس میں شدید برفباری۔ ویڈیو

    Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۳

    حال ہی میں فلسطین کے بیت المقدس کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہاں ہو رہی شدید برفباری کو دیکھا جا سکتا ہے۔ قبلۂ اول ویڈیو میں نظر آنے والے سنہرے گنبد قبۃ الصخرہ کے قریب ہی واقع ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    ۱۲ hours ago
  • سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض

  • غزہ پر اسرائیلی حملے میں فلسطینیوں کے متعدد خیمے جل کر راکھ، 800 سے زیادہ فلسطینی بے گھر

  • غزہ کے فلسطینی بھی غاصب اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی شکست کے خواہاں

  • نیتن یاہو کو مشکلات کا سامنا، اسرائیلی ووٹر چاہتے ہیں سیاسی تبدیلی، حماس کے ساتھ معاہدے پر بھی زور

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS