SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بیت المقدس

  • فلسطینیوں کے قومی اتحاد پر حماس کی تاکید

    فلسطینیوں کے قومی اتحاد پر حماس کی تاکید

    Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۵

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے قومی آشتی کے حصول اور غاصب صیہونی حکومت کا ہمہ جہتی مقابلہ کرنے نیز فلسطین کو آزاد کرانے کے لئے فلسطینیوں میں مفاہمت و سمجھوتے کے حصول کے لئے حماس کے عزم و ارادے پر تاکید کی ہے۔

  • غزہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کی کوششوں سے مضبوط ہوا : تحریک جہاد اسلامی

    غزہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کی کوششوں سے مضبوط ہوا : تحریک جہاد اسلامی

    Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۵

    جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ نے کہا ہے کہ آج غزہ کی طاقت، استقامتی محاذ کے عظیم کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی جدوجہد اور کاوشوں کا نتیجہ ہے۔

  • صیہونیوں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی بے حرمتی

    صیہونیوں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی بے حرمتی

    Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۸

    صیہونی آبادکاروں نے مسجدالاقصی کے صحن میں داخل ہو کر اس مسجد کی ایک بار پھر بے حرمتی کی ہے۔

  • فلسطینی نوجوان کے شہادت پسندانہ اقدام پر حماس کا بیان

    فلسطینی نوجوان کے شہادت پسندانہ اقدام پر حماس کا بیان

    Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۸

    حماس نے کہا ہے کہ فلسطینی نوجوان کا شہادت پسندانہ اقدام قبلہ اول کے ساتھ غداری کرنے والوں کے لئے ایک کھلے پیغام کا حامل ہے۔

  • نماز صیہونی دہشتگردوں کے نرغے میں

    نماز صیہونی دہشتگردوں کے نرغے میں

    Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۳

    حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں قبلۂ اول بیت المقدس کے صحنِ شریف میں صیہونی دہشتگردوں کے نرغے میں گھرے ایک فلسطینی نوجوان کو نہایت پر سکون انداز میں نماز پڑھتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس قسم کے مناظر فلسطین میں کم رقم نہیں ہوتے اور ان میں صیہونی دہشتگردوں سے مقابلے کے لئے عرب حکمرانوں کے برخلاف اچھی قوت، توانائی اور جرأت و ہمت پائی جاتی ہے۔

  • صیہونیوں نے بیت المقدس کے قریب پھر سے کھدائی شروع کی

    صیہونیوں نے بیت المقدس کے قریب پھر سے کھدائی شروع کی

    Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۶

    ​​​​​​​اسرائیل کی ریاستی سرپرستی میں انتہا پسند صیہونیوں نے مسجد اقصیٰ کے مشرقی حصے میں نئی کھدائیاں شروع کر دی ہیں۔

  • صیہونیوں نے بیت المقدس کی بے حرمتی کی

    صیہونیوں نے بیت المقدس کی بے حرمتی کی

    Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۸

    قدس شریف کی بے حرمتی سلسلہ، صیہونی فوج اور پولیس کی نگرانی میں جاری ہے۔

  • ایران و شام صیہونی و تکفیری دہشت گردی سے مقابلے کے لئے پرعزم

    ایران و شام صیہونی و تکفیری دہشت گردی سے مقابلے کے لئے پرعزم

    Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۳

    شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے تہران میں اعلی ایرانی حکام سے ملاقات اور علاقے کی تازہ ترین صورتحال نیز دو طرفہ تعلقات کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • نتن یاھو بن سلمان ملاقات، مسلمانوں سےآل سعود کی خیانت

    نتن یاھو بن سلمان ملاقات، مسلمانوں سےآل سعود کی خیانت

    Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۷

    سعودی عرب کے ولی عہد بن سلمان نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاھو کے ساتھ ہونے والی حالیہ خفیہ ملاقات کی خبریں جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

  • عرب حکام کی خدمت گزاری نے صیہونیوں کو مزید گستاخ بنا دیا

    عرب حکام کی خدمت گزاری نے صیہونیوں کو مزید گستاخ بنا دیا

    Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۷

    صہیونیوں کے آگے عرب حکام کہاں جھکتے جا رہے ہیں وہیں صیہونیوں کی گستاخیوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • دوسرا بلیٹن، بدھ 24 جون

    دوسرا بلیٹن، بدھ 24 جون

    ۰ second ago
  • جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے دوبارہ شروع، حزب اللہ کا سخت ردِعمل

  • معاشی بحران کے خدشات نے ٹرمپ کو ایران سے معاہدے پر مجبور کیا: امریکی میڈیا

  • اسپیکر ڈاکٹر قالیباف باکو کے لیے روانہ

  • حالیہ واقعات ایران اور پاکستان کے تعلقات میں استحکام کا ثبوت: صدرِ ایران اور پاکستان کے وزیر اعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS