-
اسرائیل سے دوستی پر سعودی شہزادے کو ڈونلڈ ٹرمپ کا تحفہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۴آل سعود خاندان کے اسرار فاش کرنے والے ایک سعودی شخصیت نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولیعہد بن سلمان سے وعدہ کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی صورت میں وہ انہیں مسند بادشاہت پر بٹھا دیں گے۔
-
بیت المقدس کے ساتھ غداری پر امارات کے خلاف پاکستان میں مظاہرہ
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۰پاکستان کے عوام نے احتجاجی مظاہرے اور ریلیوں میں اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے سفارتی تعلقات کی برقراری کی مذمت کی۔
-
امت اسلامیہ کے غداروں نے نقاب الٹ دی، ہم فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے: ایران
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر اور وزیر خارجہ نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مجاہدت جاری رہنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ایران کی جانب سے فلسطینیوں کی ہمہ گیر حمایت کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
فلسطینی نمازیوں نے پیروں تلے روند کر اماراتی خائن کو آگ لگائی۔ ویڈیو
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۱فلسطینی عوام نے بیت المقدس میں نماز ادا کرنے کے بعد امت اسلامیہ بالخصوص قبلۂ اول کے ساتھ خیانت کرنے والے اماراتی شیخ کی تصویر کو پیروں تلے روند کر نذر آتش کر دیا۔ خطے کی بعض رجعت پسند حکومتوں منجملہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین نے شرم و حیا کے علاوہ تمام تر انسانی، اخلاقی، اسلامی اور عربی اقدار کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اب قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کے خونخوار غاصب، صیہونی دشمن کے ساتھ اتحاد و دوستی کی راہ اپنا لی ہے جس پر امت اسلامیہ بالخصوص فلسطینی قوم میں شدید غم و غصہ پیدا ہو گیا ہے۔
-
شہید عارف حسین اسلام کے عظیم مجاہد اور قائد حریت تھے: حزب اللہ لبنان
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۷پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے روح رواں اور قائد ملت اسلامیہ پاکستان شہید عارف حسین الحسینی کی 32 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی کالونیوں کی تعمیر پر حماس کا احتجاج
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۶فلسطین کی تحریک حماس نے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی کالونیاں تعمیر کرنے کے پروجیکٹ کو عملی جامہ پہنانے کے لئے صیہونی حکومت کی آمادگی کو بین الاقوامی قراردادوں کی خلاف ورزی اور ملت فلسطین کے لئے ایک خطرہ قرار دیا ہے
-
نیتن یاہو نے احتجاجی مظاہرین اور میڈیا پر ڈیموکریسی کی پامالی کا الزام لگایا!
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴صیہونی وزیر اعظم نے کابینہ کی نشست میں احتجاجی مظاہرین اور میڈیا پر سخت تنقید کرتے ہوئے ان پر مقبوضہ فلسطین میں ڈیموکریسی کی پامالی کا الزام لگایا ہے۔
-
غرب اردن کے انضمام کا منصوبہ منسوخ کیا جائے
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۸بحران فلسطین کمیٹی نے صیہونی حکومت اور امریکہ سے کہا ہے کہ وہ غرب اردن کے الحاق کے ناپاک منصوبے سے دستبردار ہو جائے۔
-
نیتن یاھو کے خلاف صیہونیوں کا مظاہرہ
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۶مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں مکینوں نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاھو کی اقتصادی اور صحت سے متعلق پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
مسجد الاقصی کی نجات کا واحد راستہ صیہونی حکومت کا زوال ہے: تحریک اسلامی فلسطین
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰فلسطینی گروہوں نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ مسجد الاقصی فلسطینیوں کے نزدیک ریڈلائن ہے اور اس کی بے حرمتی کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں کی جائے گی۔