SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بیت المقدس

  • بیت المقدس میں صیہونیت مخالف مظاہرے

    بیت المقدس میں صیہونیت مخالف مظاہرے

    Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۲

    درجنوں فلسطینیوں نے بیت المقدس کے مرکزی علاقے میں صیہونی فوجیوں کے تشدد آمیز رویے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔ دوسری جانب قطر اور اردن نے غرب اردن کے الحاق کے فیصلے کی بابت صیہونی حکام کو سخت خبردار کیا ہے۔

  • مسجد الاقصی پر یہودی آبادکاروں کی یلغار

    مسجد الاقصی پر یہودی آبادکاروں کی یلغار

    May ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹

    دسیوں یہودی آبادکاروں نے غاصب صیہونی فوجیوں کی مدد سے مسجد الاقصی پر حملہ کر دیا۔

  • فلسطینی تنظیموں نے رہبر انقلاب کے موقف کی قدردانی کی

    فلسطینی تنظیموں نے رہبر انقلاب کے موقف کی قدردانی کی

    May ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۷

    فلسطین کے اسلامی مزاحمتی گروہوں نے یوم قدس کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کو آگے بڑھنے کے لئے ہمت افزا قرار دیا۔

  • فلسطینیوں سے اظہار ہمدردی، کراچی میں شپ مارچ+ ویڈیو

    فلسطینیوں سے اظہار ہمدردی، کراچی میں شپ مارچ+ ویڈیو

    May ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۵

    پاکستان کے مظلوم پرور عوام نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کا نیا طریقہ نکالا۔

  • حتمی فتح مجاہدین اور صابرین کو ہو گی: حسن روحانی

    حتمی فتح مجاہدین اور صابرین کو ہو گی: حسن روحانی

    May ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۹

    صدر مملکت نے عالمی یوم القدس کی مناسبت سے ایک پیغام میں کہا ہے کہ یوم القدس اسلامی اقدار کے دفاع میں مسلمانوں کی مزاحمت، اتحاد اور ہمدردی کی علامت ہے۔

  • بیت المقدس پر غاصبانہ قبضہ ختم ہوکر رہےگا

    بیت المقدس پر غاصبانہ قبضہ ختم ہوکر رہےگا

    May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۵

    سحر نیوزرپورٹ

  • یوم القدس، شیطانی وائرس سے دشمنی اور بیزاری کا دن

    یوم القدس، شیطانی وائرس سے دشمنی اور بیزاری کا دن

    May ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰

    دنیا بھر کے آزاد منش انسان کل عالمی یوم القدس کے موقع پر غاصب صیہونی حکومت اور اس کے سب سے بڑے حامی امریکہ سے نفرت و بیزاری کا اعلان کریں گے۔

  • بیت المقدس عالم اسلام کا مشترکہ مسئلہ : پاکستان کے شیعہ اور سنی علماء

    بیت المقدس عالم اسلام کا مشترکہ مسئلہ : پاکستان کے شیعہ اور سنی علماء

    May ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۱

    سیمینار سے پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماوں اور اعلی شخصیات نے خطاب کیا۔

  • فلسطین آزاد ہوکر رہے گا + ویڈیو

    فلسطین آزاد ہوکر رہے گا + ویڈیو

    May ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۷

    فلسطینیوں کی حمایت اور امریکا کی سینچری ڈیل کی مخالفت میں دنیا بھر میں ایک بار پھر عالمی یوم قدس کی ریلیاں نکالی جائیں گی اور امریکہ و اسرائیل کے پرچم نذرآتش کئے جائیں گے۔ اس بار کورونا کی وجہ سے حالات کچھ الگ ہیں لیکن اس بار بھی فلسطینی عوام اور قبلہ اول سے ہمدردی کا اظہار کیا جائے گا لیکن انداز بدلا ہوا ہوگا۔

  • مسلمانوں کو بیت المقدس میں آزادانہ طور پر نماز پڑھنے کا حق حاصل ہے:  روس

    مسلمانوں کو بیت المقدس میں آزادانہ طور پر نماز پڑھنے کا حق حاصل ہے: روس

    May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵

    روس کے انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز کونسل کے ممبر نے فلسطین پر قبضے کی مذمت کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کے ساتھ مشترکہ گیس منصوبے کی جائزہ کمیٹی کی تشکیل کا پاکستانی وزیر اعظم کا حکم

    ایران کے ساتھ مشترکہ گیس منصوبے کی جائزہ کمیٹی کی تشکیل کا پاکستانی وزیر اعظم کا حکم

    ۲ seconds ago
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS