-
فلسطین کی تقسیم کسی بھی صورت قابل قبول نہیں: اسماعیل ہنیه
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اور فلسطین کے سابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ فلسطین کی تقسیم کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ہے۔
-
فلسطینی سرزمین کے 85 فیصد حصے پر اسرائیل کا ناجائز قبضہ
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۴فلسطینی اعداد و شمار کے قومی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت 1948سے لے کر اب تک پچاسی فیصد فلسطینی سرزمین پر اپنا ناجائز اور غاصبانہ قبضہ جما چکی ہے۔
-
موسم کورونا میں مسجد الاقصیٰ کی صورت حال۔ ویڈیو
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۸ان دنوں مسجد الاقصیٰ کے زیادہ تر دروازے کورونا وائرس کے پیش ںظر بند کر دئے گئے ہیں مگر اب بھی نماز جماعت کا سلسلہ مسجد میں جاری ہے اور فلسطینی باشندے قلیل تعداد میں ہی صحیح، مگر قبلۂ اول میں نماز کی ادائگی کے لئے گھر سے نکلتے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش اور فلسطینیوں کے مظاہرے
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ نے ایک بار پھر امریکی صیہونی سازشی منصوبے سینچری ڈیل کی مخالفت کی ہے درایں اثنا فلسطینی تنظیموں ، گروہوں اور عوام نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی مذمت کی ہے
-
ڈیل آف سینچری اور بعض عرب حکام! ۔ کارٹون
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹فلسطینی کاز کو خطرات سے روبرو کرنے والے ناپاک مںصوبے ڈیل آف سینچری میں بعض رجعت پسند عرب حکام نے بڑا مسموم اور خائنانہ کردار ادا کیا ہے۔ان حکام میں سرزمین حجاز پر قابض قبیلۂ آل سعود اور بحرین پر مسلط قبیلۂ آل خلیفہ کا نام سر فہرست نظر آتا ہے جو مغربی ممالک بالخصوص امریکہ کے بے چوں چرا مامور سمجھے جاتے ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں تین فلسطینی شہید
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۶صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں تین فلسطینی جوان شہید ہوگئے ہیں۔
-
"سنچری ڈیل" منصوبہ تاریخ کے کوڑے دان میں پھینک دیا جائے گا: سپاہ پاسداران انقلاب
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ ہفتے فلسطینی فریقوں اور علاقائی و عالمی حمایت حاصل کرنے کی کوششوں میں ناکامی کو خاطر میں لائے بغیر یکطرفہ طور پر سینچری ڈیل کی رونمائی کردی۔
-
امریکی صیہونی منصوبے"سینچری ڈیل" کی عالمی سطح پر مخالفت
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳فلسطینیوں کی جانب سے ناپاک امریکی صیہونی منصوبے"سینچری ڈیل" کی مخالفت اور عالمی سطح پر اٹھنے والے شدید اعتراضات کے درمیان پاکستان، افغانستان اور ملائیشیا سمیت دنیا کے مختلف ملکوں کےعوام نے مظاہرے کرکے اس گھناونی سازش کے مقابلے میں پوری طرح ہوشیار رہنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شہید قدس و مدافع حرم کا چہلم
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۲پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں اور طلباء تنظیموں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، مجلس وحدت مسلمین، مجلس ذاکرین امامیہ، شیعہ علماء کونسل، جعفریہ الائنس، مرکزی تنظیم عزا، مرکزی تنظیم عزاداری اور ہیت آئمہ مساجد و علماء امامیہ کے رہنماوں نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
-
نسل پرستانہ سینچری ڈیل کے بارے میں انتباہات کا سلسلہ جاری
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸نسل پرستانہ سینچری ڈیل کے خلاف ردعمل کا سلسلہ جاری ہے اور بہت سے حکام اور شخصیتوں نے بھی اس سازش کے نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔