-
القدس فلسطین کا دارالحکومت: محمود عباس
Feb ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۸فلسطینی صدر محمود عباس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیکر بین الاقوامی حیثیت کو پامال کیا ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کی قوموں کے دل ایک دوسرے کے لئے دھڑکتے ہیں، صدر روحانی
Feb ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے حیدر آباد کی تاریخی مکہ مسجد میں نمازیوں کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر مسلمان آپس میں متحد ہوتے تو امریکا میں یہ ہمت نہ ہوتی کہ وہ بیت المقدس کو غاصب اسرائیلی حکومت کا درالحکومت اعلان کرتا۔
-
فلسطین، مقبوضہ بیت القدس اور دارالحکومت، ٹرمپ کو بہترین جواب
Feb ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۱امریکی صدرٹرمپ کے اعلان یروشلم کے خلاف فلسطین میں ایک جوڑے نے ایک ساتھ پیدا ہونے والے تین بچوں کا نام فلسطین، مقبوضہ بیت القدس اور دارالحکومت رکھ دیا۔
-
مائک پنس کا دورہ فلسطین
Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۹خصوصی رپوٹ - اندازجہاں
-
امریکی نائب صدر کے دورے پر احتجاج
Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینی عوام کے امریکا مخالف مظاہرے
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نام حماس کے سربراہ کا خط
Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطین کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے موقف کی قدردانی
Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۶فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے نام ایک مراسلے میں تحریک مزاحمت کے لئے ایران کی حمایت اور رہبر انقلاب اسلامی کی ہدایت و رہنمائی کی قدردانی کی ہے۔
-
ہندوستان کے رویے پر صیہونی سفیر سیخ پا
Jan ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۷صیہونی وزیراعظم کے دورہ ہندوستان سے قبل ہندوستان کے رویے پر صیہونی سفیر نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
بیت المقدس کے بارے میں عرب لیگ کے اجلاس پر سعودی عرب اور مصر کی مخالفت
Jan ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۱سحر نیوز رپورٹ