-
صیہونیوں نے بیت المقدس کی بے حرمتی کی
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۸قدس شریف کی بے حرمتی سلسلہ، صیہونی فوج اور پولیس کی نگرانی میں جاری ہے۔
-
خطے کی عرب حکومتیں کبھی بھی فلسطینیوں کے ساتھ نہیں تھیں، ہم اپنی طاقت بڑھا رہے ہیں: حزب اللہ لبنان
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۱لبنان کی حزب اللہ تنظیم کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ خطے کی غدار عرب حکومتیں کبھی بھی فلسطینیوں کے ساتھ نہیں رہیں اور نہ ہی انھوں نے کبھی استقامتی محاذ کا ساتھ دیا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے والوں کو ایران کا انتباہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶ایران نے اسرائیل کے عرب دوستوں کو خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے والوں کا انجام قذافی اور عمرالبشیر سے بہتر نہيں ہوگا۔
-
عرب امارات کو سائبر حملوں کا سامنا
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۵اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے بعد سے متحدہ عرب امارات کو سائبر حملوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
-
اسرائیل سے دوستی ہمارا قدیمی ایجنڈا ہے: سعودی وزیر
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کھل کر کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ مکمل سفارتی تعلقات برقرار کرنا سعودی حکام کے سیاسی ویژن میں شامل رہا ہے۔
-
صیہونی محور کے خلاف جنگ فیصلہ کن ہے: یمنی وزیراعظم
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۷یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر اعظم عبدالعزیز بن حبتور نے کہا ہے کہ سعودی وٹرین میں دکھایا جانے والا اتحاد درحقیقت صیہونی امریکی اہداف کے حصول کا ہتھکنڈہ ہے۔
-
صیہونی کابینہ میں شدید اختلافات، کیا ہیں اسباب؟
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۹صیہونی حکومت کی کابینہ میں اختلافات شدید ہوتے جا رہے ہیں اور وزیر اعظم نتن یاہو کے لئے حالات سخت ہوتے جا رہے ہیں۔
-
ایران ایٹمی معاہدے میں امریکی واپسی، عرب اسرائیل دوستی معاہدے کو متأثر کر سکتی ہے: ٹرمپ انتظامیہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۸امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی آئندہ حکومت کی واپسی پر سخت انتباہ دیا ہے۔ دوسری جانب امریکہ کی قومی سلامتی کے سابق مشیر کو معاف کرنے سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کے اقدام پر سینیئر ڈیموکریٹس اراکین نے کڑی تنقید کی ہے۔
-
نتن یاہو کے دورے کے بعد، سعودی عرب میں کورونا ختم ہو گیا!!!
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۲صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے دورہ سعودی عرب کے بعد اسرائیل کی وزارت صحت نے سعودی عرب کو کورونا وائرس کی 'سبز' لسٹ میں شامل کر دیا ہے۔
-
نتن یاھو بن سلمان ملاقات، مسلمانوں سےآل سعود کی خیانت
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۷سعودی عرب کے ولی عہد بن سلمان نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاھو کے ساتھ ہونے والی حالیہ خفیہ ملاقات کی خبریں جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔