-
حزب اللہ کے ایک بیان سے تل ابیب سے واشنگٹن تک مچی کھلبلی، زمینی جنگ کی تیاری مکمل
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳بیروت میں حزب اللہ کے ایک اعلی سیکورٹی عہدیدار نے صیہونی حکومت کے خلاف جاری حالیہ لڑائی کو تحریک مزاحمت کے خلاف امریکہ اور نیٹو کی جنگ قرار دیا ہے۔
-
نفرت کی آگ کو بجھانے کی کوشش کرنے والوں کو نشانہ بنا رہا ہے اسرائیل: لبنان کے وزیراعظم
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳لبنان کے عبوری وزیر اعظم نجیب میقاتی نے اپنے ملک کے امدادی دستوں پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین اور انسانی اقدار کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
علاقے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے برطانیہ سرگرم
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰برطانیہ کے وزرائے دفاع و خارجہ ، جنوبی لبنان کی سرحدوں پر کشیدگی کم کرنے کے بارے میں بیروت میں لبنانی حکام سے مذاکرات کے بعد مقبوضہ فلسطین پہنچ گئے ہيں ۔
-
اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۰اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ تہران اور بیروت پر حملے سے خطرناک حد تک کشیدگی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
-
حزب اللہ کے اعلی عہدیداروں اور کمانڈروں کی شہادت کی تردید
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲بیروت میں متعین اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے حزب اللہ کے اعلی عہدیداروں کی شہادت کے بارے میں صیہونیوں کی پھیلائی ہوئی افواہ کی تردید کی ہے۔
-
بیروت میں امریکی سفارتخانے پر فائرنگ
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۷لبنان کے دارالحکومت بیروت میں امریکی سفارتخانے پر فائرنگ ہوئی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا دورۂ دوحہ: قطری وزیر اعظم و وزیر خارجہ سے اہم ملاقات
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۵ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان نے اپنے دورۂ دوحہ کے دوران قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی سے اہم ملاقات کی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی دمشق میں شام کے صدر اور وزیر خارجہ سے ملاقات اور مشترکہ پریس کانفرنس
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۰ایران کے وزیر خارجہ نے شام کے صدر سے ملاقات میں اہم ترین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
مزاحمتی قوتیں غاصب صیہونی حکومت کے ڈراؤنے خواب میں تبدیل ہو جائیں گی: سپاہ پاسداران
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر نے تاکید کی ہے کہ مزاحمتی قوتیں بچوں کی قاتل غاصب صیہونی حکومت کے ڈراؤنے خواب میں تبدیل ہو جائیں گی۔
-
نیوز ڈیسک، پیر18 دسمبر
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۱نشر ہونے کی تاریخ 18/ 12/ 2023