-
دو روسی بینکوں کا اعلان، ایرانی بینکوں کے لئے ایل سی(LC) کی جائے گی قبول
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۱مرکزی بینک کے کرنسی امور میں معاون کے مطابق، دو روسی بینکوں نے ایرانی بینکوں کے لئے اعتبار اسنادی (LC) قبول کرنے کی آمادگی ظاہر کی ہے، اور امکان ہے کہ تیسرا بینک بھی اس فہرست میں شامل ہو جائےگا۔
-
پاکستان: مسلح افراد کا لیویز چوکی پر حملہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۱پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں واقع ضلع مستونگ کے علاقے دشت میں جمعرات اور جمعے کی درمیانی رات نامعلوم مسلح افراد نے لیویز چوکی پر حملہ کر دیا۔
-
پاکستان؛ شرح سود میں کمی، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں دو فیصد کمی کردی۔
-
غاصب صیہونی حکومت کا بینکنگ سسٹم ہیک
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳صیہونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت کے بینکنگ سسٹم پر سائبر اٹیک ہوا ہے۔
-
روس کا میر بینکنگ سسٹم ایران کے شتاب بینکنگ سسٹم سے متصل
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۵ایران کے مرکزی بینک کے اعلان کے مطابق روس کا میر بینکنگ سسٹم ایران کے شتاب بینکنگ سسٹم سے متصل ہو جائے گا۔
-
بنگلہ دیش میں وزیراعظم کے بعد ججوں، جرنیلوں اور اہم عہدیداروں کے مستعفی ہونے کا سلسلہ جاری
Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۱بنگلہ دیش میں وزیراعظم شیخ حسینہ واجد، ان کے حامی رہنماؤں، ججوں اور جرنیلوں کے بعد مزید استعفوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکا کی اجارہ داری کے خاتمے کا ایکشن پلان ہوا تیار، برکس ممالک کا اب ہو گا اپنا مالیاتی ٹرانزیکشن سسٹم
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۰روس کے سینٹرل بینک کی سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ برکس کے رکن ممالک باہمی مالیاتی ٹرانزیکشن کے لئے، سوئفٹ کے طرز پر اپنا سسٹم قائم کرنے پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
-
ایران اور بحرین کے مرکزی بینکوں کے مذاکرات
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۴بحرین میں ایران کے منجمد کئے جانے والے زرمبادلہ کے ذخائرآزاد کرانے کے مذاکرات شروع ہوگئے۔
-
غزہ کی جنگ میں صیہونی حکومت کو ہونے والے نقصانات کی تفصیلات سامنے آ گئیں
Apr ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۱غزہ کے خلاف جنگ کے آغاز کے بعد سے اب تک صیہونی حکومت کو چھپن ارب ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے۔
-
کانگریس کے بینک اکاؤنٹس بحال
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۷کانگریس کے جن بینک اکاؤنٹس کو آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے منجمد کر دیا تھا، انہیں آئی ٹی ٹریبونل سے بحال کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔