-
اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2023 - پروگرام نمبر 08
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۸نشرہونے کی تاریخ 2023/03/30
-
اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2023 - پروگرام نمبر 07
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۶نشرہونے کی تاریخ 29/03/2023
-
اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2023 - پروگرام نمبر 06
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۹نشرہونے کی تاریخ 28/03/2023
-
اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2023 - پروگرام نمبر04
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۳:۲۵نشرہونے کی تاریخ 03/26/ 2023
-
اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2023 - پروگرام نمبر03
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۴نشرہونے کی تاریخ 03/25/ 2023
-
اقرا قرآنی مقابلہ 1444 پرومو
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۳اقرا قرآنی مقابلے کا پرومو ملاحظہ!
-
ماہ رمضان میں قرآنی ونر بننے کے لئے دوڑ کا آغاز ہو گیا
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۹حُسن تلاوت قرآن کا بین الاقوامی مقابلہ (برادران) ایک بار پھر اس سال بہار قرآن ماہ مبارک رمضان میں آن ایئر ہونے جا رہا ہے۔
-
اقرأ بین الاقوامی قرآنی مقابلے کی تفصیلات
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۶سحر اردو ٹی وی کی جانب سے گزشتہ برسوں کی مانند اس سال بھی بہار قرآن ماہ رمضان کے مبارک اور پر مسرت موقع پر برادران سے مخصوص حُسن قرائت کے بین الاقوامی مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے۔ یہ دلچسپ قرآنی مقابلہ اس سال ایران کے وقت کے مطابق رات 20:00 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق 21:30 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 22:00 بجے براہ راست نشر کیا جائے گا۔
-
اقرا قرآنی مقابلے میں پاکستانی قاریان کرام کی دھوم
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۲گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی سحر اردو ٹی وی پر حُسن تلاوت قرآن کا دلچسپ مقابلہ منعقد ہوا جس کے فائنل راؤنڈ میں پاکستان کے تین قاریان کرام نے پہلی سے تیسری پوزیشن اپنے نام کر لی۔
-
إقرأ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ (2022)، شرکاء اور کارکردگی
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۲ماہ مبارک رمضان میں جاری حُسن قرائت قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلے اقراء کے شرکاء اور انکی کارکردگی کو درج ذیل ملاحظہ فرمائیے۔