-
دہشت گردی اور انتہا پسندی ای سی او کے علاقے کے لئے خطرہ
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۹ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ حالیہ دو عشروں کے دوران بیرونی مداخلت، انتہا پسندی اور دہشت گردی کے نتیجے میں دنیا کے بہت سے علاقے تباہ ہوئے ہیں اور یہ مسائل ای سی او کے رکن ملکوں کے لئے خطرہ ہیں۔
-
تاجیکستان میں (ECO) وزراتی کونسل کا اجلاس شروع
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۲تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں آج بروز منگل اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کی 23ویں وزراتی کونسل کے اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے.
-
تاجکستان، افغانستان اور پاکستان کے سہ فریقی اجلاس
Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۳تاجکستان، افغانستان اور پاکستان کا سہ فریقی سربراہی اجلاس دوشنبہ سٹی میں شروع ہو گیا۔
-
تاجیکستان کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں میں روس کے اسکندر ایم میزائل کا استعمال
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۳روس نے تاجیکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی سے موسوم مشترکہ فوجی مشقوں میں پہلی بار بیرون ملک اپنے اسکندر ایم میزائل کا استعمال کیا۔
-
ایران 6- تاجیکستان 0، ایرانی لڑکیوں کی بہترین کارکردگی
Oct ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۲ایران کی انڈر نائنٹین وومن فٹبال ٹیم نے وسطی ایشیا کے کپ، کافا میں تاجکستان کو شکست دے کر دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
افغانستان کے صدر کا دورہ تاجیکستان
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۷افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی، تاجیکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر اس ملک کے دارالحکومت دوشنبہ کے لئے روانہ ہو گئے۔