-
عراقی تارکین وطن کی ملک بدری کی مخالفت
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۷امریکی عدالت نے فیصلہ سنایا ہے کہ حکومت پچھلے ماہ گرفتار کئے گئے 200 کے قریب عراقی تارکین وطن کو فوری طور سے ملک بدر نہیں کرسکتی۔
-
امریکی صدر کے فیصلے کی مذمت
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۸نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے امریکی صدر کے تارکین وطن اور سات مسلم ملکوں کے افراد کی امریکا میں داخلے پر پابندی کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے سے مجھے دکھ پہنچا ہے۔
-
لیبیا کے ساحل کے قریب دسیوں تارکین وطن ڈوب گئے
May ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۷اطالوی کوسٹ گارڈ نے کہا ہے لیبیا کے ساحل کے قریب دسیوں تارکین وطن ڈوب گئے ہیں-
-
لیبیا کے سمندری علاقے میں سینکڑوں افریقی مہاجرین غرق
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۹اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ لیبیا کے سمندری علاقے میں افریقی مہاجرین کی ایک کشتی الٹنے سے سینکڑوں افراد ڈوب گئے ہیں۔
-
یونان سے پناہ گزینوں کی جبری واپسی کا سلسلہ جاری
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۲یونان نے پناہ گزینوں کے ایک اور گروپ کو جبری طور پر ترکی واپس روانہ کر دیا۔
-
فرانس میں درجنوں بے آسرا پناہ گزین بچے لاپتہ
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۷تقریبا ایک سو تیس پناہ گزین بچے فرانس کے شہر کالے کے جنگلات میں واقع عارضی پناہ گزین کیمپوں سے لاپتہ ہو گئے۔
-
یونان میں تارکین وطن کا احتجاجی مظاہرہ، پناہ گزینوں کے بارے میں یورپی یونین کی پالیسیوں کو غیر انسانی قرار دے دیا
Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۹یونان میں تارکین وطن نے احتجاجی مظاہرہ کرکے پناہ گزینوں کے بارے میں یورپی یونین کی پالیسیوں کو غیر انسانی قرار دیا ہے۔
-
تارکین وطن کے بارے میں ترکی اور یورپی یونین کا معاہدہ غیر قانونی
Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۰انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے تارکین وطن کے بارے میں ترکی اور یورپی یونین کے معاہدے کو غیر قانونی اور غیر اخلاقی قرار دیا ہے۔
-
منشیات کے خلاف مہم میں پوری دنیا کے ملکوں کی شمولیت ضروری ہے: ایران
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران نے منشیات کے خلاف مہم میں پوری دنیا کے ملکوں کی شمولیت پر زور دیا ہے۔
-
یونان کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب کے نتیجے میں دس افراد ہلاک ہو گئے
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۳یونان کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب جانے کے نتیجے میں پانچ بچوں سمیت دس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔