-
افریقی ممالک میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی، 189 افراد ہلاک و زخمی
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹سمندری طوفان ہفتے کو پہلے موزمبیق اور اس کے بعد ملاوی کے ساحلی علاقوں سے ٹکرایا۔
-
صیہونی حکومت تباہی کے دہانے پر زوال کی منتظر: صیہونی صحافی
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۸صیہونی مصنف اور مضمون نگار اوری میسگاف نے اپنی تازہ تحریر میں لکھا ہے کہ صیہونی حکومت تباہی کے دہانے پر کھڑی زوال کی منتظر ہے۔
-
ایران کے وزیر کھیل کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، ایک جاں بحق متعدد زخمی
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰ایران کے صوبہ کرمان میں ہیلی کاپٹر حادثے میں وزیر کھیل زخمی ہوگئے ہیں، ان کے سر اور ہاتھ میں چوٹیں آئی ہیں۔
-
ترکیہ میں زلزلہ کا ذمہ دار کون؟
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸ترک اپوزیشن لیڈرکا کہنا ہے زلزلے کا مرکز اردوغان کا صدارتی دفتر ہے۔
-
زلزلے سے یوں تباہ ہوا ترکیہ کا انطاکیہ شہر (ویڈیو)
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۶6 حتائے ریاست کے صدر مقام انطاکیہ میں بھی شدید تباہی ہوئی ہے۔ ویرانی کی وسعت کو اس ویڈیو میں دیکھیئے۔ فروری کو آنے والے بھیانک زلزلے نے ترکیہ کے دس صوبوں کومتاثر کیا۔
-
ترکیہ اور شام میں زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کرگئی
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶ایسی حالت میں کہ ترکیہ میں آنے والے خرفناک زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بیس ہزار سے تجاوز کر چکی ہے شام میں بھی تباہ کن زلزلے یں مرنے والوں کی تعداد کا اب تک چار ہزار ایک سو تیس ہونے کا اعلان کیا جا چکا ہے۔
-
تنزانیہ، مسافربردار طیارہ جھیل میں گر کر تباہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۹تنزانیہ میں ایک مسافربردار طیارہ وکٹوریا جھیل میں گر گیا ہے۔
-
امریکی ریاست فلوریڈا میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی، 64 افراد ہلاک
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۹امریکی ریاست فلوریڈا میں سمندری طوفان 'ایان' نے تباہی مچادی ہے۔
-
امریکی ریاست فلوریڈا میں طوفان نے تباہی مچا دی 23 افراد لاپتہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۶امریکی ریاست فلوریڈا میں طوفان ’’آئن‘‘ نے معمولات زندگی مفلوج کر دیئے ہیں، یہاں تک کہ علاقے کے اسکول اور ایئرپورٹس بند کر دیئے گئے۔
-
امریکی ریاست فلوریڈا میں طوفان سے معمولات زندگی مفلوج، اسکول اور ایئرپورٹ بند
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۴امریکہ میں طوفان نے تباہی مچا دی اور بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے۔