-
افغانستان میں زلزلہ، دسیوں جاں بحق، سیکڑوں مکانات تباہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۱افغانستان میں آئے زلزلہ میں کم سے کم 26 افراد مارے گئے اور سیکڑوں مکانات تباہ ہوگئے۔
-
امریکہ میں بھیانک ٹارنیڈو نے تباہی مچا دی۔ ویڈیو
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۴امریکی ریاست کنٹاکی میں قدرت کے ہولناک قہر نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔
-
بپن راوت کی آخری رسومات آج مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵خصوصی ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارہ گرنے سے قبل پائلٹ کی جانب سے کوئی ایمرجنسی کال نہیں کی گئی تھی۔
-
ترکی میں آیا بھیانک طوفان، چھتیں اڑیں، گاڑیاں الٹیں، پیڑ گرے...
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۴گزشتہ روز ترکی میں آئے بھیانک طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔
-
شدید ہواؤں کے سامنے پست ہوا برطانیہ۔ ویڈیو
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۹برطانیہ میں شدید طوفان اور تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی۔
-
فرانس میں طیارہ تباہ، 2 افراد ہلاک
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷فرانس میں طیارے کے حادثے میں 2 افراد ہلاک ہوئے۔
-
امریکہ کیا ایک شہر مکمل طور پر تباہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۱امریکی ریاست کیلیفورنیا کا ایک شہر آتش زدگی کے نتیجے میں پوری طرح تباہ ہو گیا ہے۔
-
آگ میں جھلسے امریکہ کا ہوائی منظر۔ ویڈیو
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۵امریکہ کے مخلتف علاقوں میں لگی آگ کے بعد ہوئے افسوسناک نقصان کے ہوائی مناظر جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بڑی تعداد میں مکانات، گاڑیاں اور پیڑ پودھے جل کر تباہ ہو چکے ہیں۔ امریکہ کے مختلف علاقوں میں ہر سال موسمی ہواؤں اور گرمی کی شدت کے باعث جنگلات میں آتش زدگی کے واقعات پیش آتے رہتے ہیں جن میں بڑے پیمانے پر مقامی شہریوں کو سنگین مالی نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔
-
افغانستان کی تعمیر نو کے ذمہ دار امریکہ اور اس کے اتحادی ہیں: روس
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱روس نے کہا ہے کہ افغانستان کی تعمیر نو کی ذمہ داری امریکہ اور اس کے اتحادیوں پرعائد ہوتی ہے۔
-
امریکی ریاستوں میں طوفان کی تباہ کاریاں
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۰امریکی ریاست لوئیزیانا میں آئیدا طوفان کے ایک ہفتے بعد بھی لاکھوں کی تعداد میں امریکی شہریوں کو مسائل و مشکلات کا سامنا ہے اور اب تک پنچانوے ارب ڈالے کے نقصان کا تخمینہ لگایا جا چکا ہے۔