-
مسجد الاقصی پراسرائیلی قبضے کی کوشش پر ردعمل
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۱ایک ایسے وقت میں کہ جب رائے عامہ کی توجہ عراق اور شام میں تکفیری دہشت گردوں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر مرکوز ہے، صیہونی حکومت نے ایسے حالات سے غلط فائدہ اٹھا کر اپنے دہشت گردانہ اقدامات میں شدت لا کر اپنے توسیع پسندانہ اور تسلط پسندانہ اقدامات کو تیز کر دیا ہے۔
-
حلب میں دہشت گردوں کے حملوں کے سائے میں روس اورامریکہ کا معاہدہ
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۹امریکی وزیر خارجہ نے شام میں جھڑپوں کے خاتمے کے بارے میں واشنگٹن اور روس کے درمیان معاہدے کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ، ایران کے بینکنگ کے لین دین میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی ضرورت
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۱سیاسی مبصرین کا خیال ہے کہ ایران کے ساتھ یورپی اور ایشیائی ملکوں کے اقتصادی اور تجارتی تعلقات میں گرمجوشی آنے کے باوجود مالی اداروں اور بینکوں اور اسی طرح بڑے بڑے تاجروں کو بدستور امریکی پابندیاں عائد ہونے کے بارے میں تشیوش لاحق ہے۔
-
بوکو حرام کے سرغنوں کی خود سپردگی
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۸نائیجیریا کے فوجی ذرائع نے دہشت گرد گروہ بوکوحرام کے بعض سرغنوں کے ہتھیار ڈال کر اپنے آپ کو فوج کے حوالے کرنے کی خبر دی ہے۔ ہمیڈو بوبا ، موسی بوبا اور علی ادریسا بوکو حرام کے تین ایسے سرغنے ہیں جنہوں نے اپنے آپ کوفوج کے حوالےکر دیا ہے۔
-
فرانس میں دہشت گردی کے مقابلے کے لئے والس کا نیا منصوبہ
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۵فرانسیسی وزیر اعظم مانوئیل والس نے اپنے ملک میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کے مقابلے کے لئے نئے منصوبے کی خبر دی ہے۔
-
ایران کے تیل کی پیداوار اور برآمدات میں اضافے پر تاکید
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران مشترکہ جامع ایکشن پلان پرعملدرآمد شروع ہونے کے بعد اپنی تیل کی پیداوار اور برآمدات کو دوگنا کرنا چاہتا ہے۔
-
پاکستان کا امن پسندی کا دعوی اور طالبان کا جنگ جاری رکھنے پر زور
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۴پاکستان کے حکام کا کہنا ہے کہ طاقت کے استعمال اور جنگ کے ذریعے افغانستان میں امن کا قیام ممکن نہیں ہے۔
-
دریائے اردن کے مغربی کنارے میں اسرائیل کی توسیع پسندی کے بارے میں فلسطینیوں کا انتباہ
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۲فلسطینی سرزمینوں کے دفاع اور اسرائیلی حکومت کے صیہونی کالونیوں کی تعمیر کے اقدام کے مقابل استقامت کے قومی دفتر نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں اس حکومت کے قوانین لاگو کرنے کی کوشش کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
بحران یمن کو شدید کرنے میں امریکہ اور برطانیہ کے کردار پر ردعمل
May ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۱امداد رسانی کی تنظیم آکسفام کے سربراہ نے کہا ہے کہ برطانیہ سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کر کے یمن میں جھڑپوں اور جنگ میں شدت آنے کا باعث بن رہا ہے۔
-
امریکہ کے غیرقانونی اقدامات کے مقابل استقامت پر جواد ظریف کی تاکید
May ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے دسویں پارلیمنٹ کے منتخب اراکین کی کانفرنس میں کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ہماری ایک اہم ترجیح مغربی ممالک کی جانب سے مشترکہ جامع ایکشن پلان پر صحیح عمل درآمد کی ضمانت پر توجہ دینا ہے۔