-
دہشت گردی کے حوالے سے افغان عوام کی تشویش
Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۱ایسے عالم میں جب افغانستان میں داعش دہشت گرد گروہ کی سرگرمیوں کے سلسلے میں تشویش بڑھ گئی ہے اس ملک کے صدر نے فوج اورسیکورٹی اہلکاروں کو داعش کی مزید سرکوبی کا حکم دیا ہے-
-
شیخ باقر نمر کی شہادت آل سعود حکومت کی سیاسی غلطی
Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۶سعودی عرب کے اہل تشیع کے رہنما آیت اللہ نمر باقر نمر کو سزائے موت دینے پر مبنی آل سعود کے ظلم کے خلاف علاقائی اور عالمی سطح پر وسیع پیمانے پر رد عمل ظاہر کیا گیا ہے۔
-
بحرین میں سیاسی طور پر سرگرم شہریوں کو جیل بھیجنے کا سلسلہ جاری
Dec ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۷بحرین کی ایک عدالت نے اپنے ملک کے دسیوں شہریوں کوطویل المدت قید کی سزائیں سنائی ہیں۔
-
داعش گروہ ترکی کا مقصد یا ایک روش
Dec ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۶شمالی عراق میں ترک فوجیوں کی جاری موجودگی، ان دونوں پڑوسی ملکوں کے تعلقات میں بدستور کشیدگی کا باعث بنی ہوئی ہے۔
-
افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا میں تاخیر
Dec ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۵افغانستان کے دارالحکومت کابل کے نزدیک بگرام ایربیس میں تین امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں کمی کئے جانے کے عمل میں تاخیر کا امکان کافی بڑھ گیا ہے۔
-
طالبان کے خلاف پابندیوں میں نرمی سے متعلق روس کی آمادگی
Dec ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۷روس نے اعلان کیا ہے کہ وہ، طالبان کے خلاف پابندیوں میں نرمی کی حمایت کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
افزودہ یورینیم اور یلو کیک کا تبادلہ، ایٹمی ایندھن کی تجارت میں ایران کی شمولیت
Dec ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۰ایران سے گیارہ ٹن افزودہ یورینیم کی روس منتقلی اور دو سو ٹن یلو کیک کے حصول کے ساتھ، ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان طے پانے والے ایٹمی معاہدے سے متعلق ایک اہم ترین مرحلہ انجام پایا۔
-
گوشہ نشینی سے باہر نکلنے کی سعودی عرب اور ترکی کی نئی حکمت عملی
Dec ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۲علاقے کے مختلف ملکوں منجملہ شام، عراق اور یمن میں انقرہ اور ریاض کی انٹیلیجنس، سیاسی اور فوجی سرگرمیوں کے انکشاف کے بعد ترکی اور سعودی عرب نے مشترکہ اسٹریٹیجک تعاون کونسل، تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
کابل اور اسلام آباد کے درمیان اتفاق رائے
Dec ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۳ایک ایسے وقت میں کہ جب افغانستان میں مختلف حلقے افغانستان میں امن کے عمل کے بارے میں پاکستان کی پالیسیوں کے بارے میں شکوک و شبہات کا اظہار کر رہے ہیں، افغان صدر کے دفتر نے افغانستان کے امن کے جامع نقشہ راہ یا روڈ میپ کی تیاری کے بارے میں کابل حکام کے ساتھ پاکستانی فوج کے سربراہ کے اتفاق رائے کی خبر دی ہے۔
-
بائیس روزہ جنگ فلسطینی مزاحمت کی تاریخ میں اہم موڑ
Dec ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے رکن موسی ابو مرزوق نے دو ہزار آٹھ میں غزہ پٹی پر اسرائیل کی غاصب حکومت کی بائیس روزہ جارحیت کے مقابل فلسطینیوں کی بےمثال استقامت و پائیداری کو ملت فلسطین کی تاریخ میں ایک اہم موڑ قرار دیا ہے۔