SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تبصرے

  • امریکہ کے خصوصی نمائندے سے جنرل راحیل شریف کی گفتگو

    امریکہ کے خصوصی نمائندے سے جنرل راحیل شریف کی گفتگو

    Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۸

    پاکستان کی فوج کے چف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے افغانستان اور پاکستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے ریچرڈ اولسن سے ملاقات کر کے علاقے کی سیکورٹی کی صورت حال پر گفتگو کی ہے- اس ملاقات میں جو راولپنڈی میں پاکستانی فوج کے ہیڈ کوارٹر میں انجام پائی، علاقے کی سیکورٹی کی صورت حال بالخصوص افغانستان کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا-

  • ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کی قرار داد ، ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں بے بنیاد دعؤوں کے خاتمے کے لئے آخری قدم

    ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کی قرار داد ، ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں بے بنیاد دعؤوں کے خاتمے کے لئے آخری قدم

    Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۲

    ویانا میں منعقدہ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے مشترکہ کمیشن نے ایک مسودہ قرار داد تیار کرکے اپنے اجلاس کے خاتمے کا اعلان کر دیا-

  • مسلمان دہشت گردی کا زیادہ شکار ہوئے ہیں: باراک اوباما

    مسلمان دہشت گردی کا زیادہ شکار ہوئے ہیں: باراک اوباما

    Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۴

    امریکہ میں اسلام مخالف اقدامات میں شدت پیدا ہونے کے ساتھ ہی اس ملک کے صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ داعش کی دہشت گردی کا سب سے زیادہ نقصان مسلمانوں کو پہنچا ہے۔

  • پاکستان میں داعش کی موجودگی کے بارے میں واشنگٹن پوسٹ کا دعوی

    پاکستان میں داعش کی موجودگی کے بارے میں واشنگٹن پوسٹ کا دعوی

    Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۷

    امریکہ سے شا‏ئع ہونے والے اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعوی کیا ہے کہ تکفیری صیہونی گروہ داعش پوری سنجیدگی کے ساتھ پاکستان میں اثر و رسوخ حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • امریکی مداخلت کے خلاف ایرانی طلبہ کا انقلابی اقدام

    امریکی مداخلت کے خلاف ایرانی طلبہ کا انقلابی اقدام

    Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۲

    سولہ آذر مطابق سات دسمبر کا دن ایران کے بعض طلبہ کے انقلابی اقدام کی یاد دلاتا ہے اور اس دن کو یوم طلبہ کا نام دیا گیا ہے۔

  • یورپ و اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

    یورپ و اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

    Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۳

    یورپ اور صیہونی حکومت کے درمیان کشیدگی میں شدت آنے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں- اور اس سلسلے میں صیہونی حکومت کے ذریعے فلسطینیوں کو غیر قانونی سزائے موت کے بارے میں سوئیڈن کے وزیر خارجہ کے بیانات پر تل ابیب نے ردعمل ظاہر کیا ہے-

  • شام میں برطانیہ اور فرانس کے غیر قانونی حملے

    شام میں برطانیہ اور فرانس کے غیر قانونی حملے

    Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۸

    شام کے صدر بشار اسد نے اس ملک میں داعش دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر برطانیہ اور فرانس کے حملوں کو ناکام قرار دیا ہے-

  • دہشت گردی سے مقابلے سے متعلق قطر کا دعوی

    دہشت گردی سے مقابلے سے متعلق قطر کا دعوی

    Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۳

    دہشت گردی کے شکار ممالک کی جانب سے اس بات کا انکشاف کئے جانے کے باوجود کہ قطر، ترکی اور سعودی عرب سمیت بعض ممالک دہشت گرد گروہوں کی حمایت کر رہے ہیں ، امیر قطر نے کہا ہے کہ ظالم حکومتیں دہشت گرد گروہوں کے وجود میں آنے کا اصل سبب ہیں۔

  • شام کی جنگ اور برطانوی وزیر اعظم کا جوا

    شام کی جنگ اور برطانوی وزیر اعظم کا جوا

    Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۱

    برطانوی پارلیمنٹ سے اجازت نامہ حاصل کرنے کے فورا بعد اس ملک کے لڑاکا طیاروں نے شام میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پر حملے شروع کر دیئے۔

  • امریکہ میں قتل عام کے واقعات کا تسلسل

    امریکہ میں قتل عام کے واقعات کا تسلسل

    Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۲

    امریکہ میں اندھے قتل عام کے واقعات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے کا تازہ ترین واقعہ ریاست کیلی فورنیا میں واقع سان برنارڈینو شہر میں پیش آیا ہے۔ اس شہر میں مسلح افراد نے معذور افراد کی بحالی کے سینٹر پر فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں تقریبا تیس افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۸ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS