-
ایران اور پاکستان کے مابین سرحدوں پر کسٹم ڈیوٹی کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی کی تشکیل
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۹ایران اور پاکستان نے سرحدی تجارت، اور ایران و پاکستان کے درمیان تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کی ہمسایہ ممالک کے ساتھ تجارت 32.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی کسٹم ایڈمنسٹریشن کے صدر نے کہا کہ رواں سال کی پہلی ششماہی میں 15 پڑوسی ممالک کے ساتھ ملک کی نان آئل تجارت 32.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔
-
روس اور پاکستان کے فروغ پاتے تعلقات پر امریکہ کا رد عمل
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۲روس کے نائب وزیراعظم الیکسی اوورچک آج دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں جو پاکستان میں اہم ملاقاتیں کریں گے۔
-
ایران کے ساتھ اچھی ہمسائیگی اور خوشگوار تعلقات ہیں: پاکستان
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۷پاکستان کی میزبانی میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرا کا تئیسواں اجلاس اسلام آباد میں شروع ہو گیا جس میں ایران کے نائب وزیر صنعت و تجارت شریک ہوئے ہیں۔
-
ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے میں امریکہ رکاوٹ
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰پاکستان نے اسلام آباد اور تہران کے درمیان تجارتی معاملات میں امریکا کے ذریعے مشکلات کھڑی کئےجانے پر شدید تنقید کی ہے۔
-
پاکستان، ایران کا چوتھا تجارتی شریک ملک
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۴ایران کے محکمہ کسٹم نے اعلان کیا ہے کہ رواں ایرانی سال کے پہلے چار مہینوں میں ایران کی برآمدات و درآمدات کے اعداد و شمار کی بنیاد پر متحدہ عرب امارات، ترکیہ اور عراق کے بعد پاکستان، ایران کا چوتھا تجارتی شریک ملک بن گیا ہے۔
-
ایران پاکستان کی توانائی کی ضرورت کو پوری کرسکتا ہے
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۴ایران اور پاکستان نے غیر قانونی تجارت کو صفر تک پہنچا کر دونوں ملکوں کے درمیان سرکاری اور قانونی تجارت کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پڑوسی ملکوں کے ساتھ ایران کی نان پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ کسٹم کے سربراہ نے بتایا ہے کہ 20 مارچ سے شروع ہونے والے رواں ایرانی سال کے ابتدائی پانچ مہینے میں، 15 پڑوسی ملکوں کے ساتھ نان پیٹرولیئم اشیا کی تجارت میں 16 فیصد اضافہ ہوا اوراس کی سطح 26 ارب 85 کروڑ 70 لاکھ ڈالرتک پہنچ گئی۔
-
ایران سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳ایران سے پاکستان کی درآمدات ایک ارب ڈالر سے تجاوز کرگئيں۔
-
ایران اور روس کا مشترکہ دشمن
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴ایران کے پارلیمانی اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان سارے معاملات اور سودے، ڈالر کے بجائے دیگر کرنسیوں میں انجام پا رہے ہیں۔