-
ایران اور یوریشیا کے درمیان تجارتی فروغ کے مقصد سے ایک نمائش کا افتتاح
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۹ایران میں یوریشیا کی پہلی خصوصی نمائش کا افتتاح ہو گیا ہے۔ دارالحکومت تہران کی مرکزی نمائشگاہ میں منقعدہ یوریشیا کی خصوصی نمائش تیرہ جولائی تک جاری رہے گی۔
-
ایران کے پارلیمانی وفد کا دورہ شام
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹شام کے وزیر خارجہ فیصل المقداد نے سیاسی، فوجی اور معاشی شعبوں میں ایران کے تعاون کی قدر دانی کی ہے۔
-
عراق میں ایرانی مصنوعات کی بڑی نمائش
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۴ایران نے عراق کے سلیمانیہ علاقے میں ایک بڑی تجارتی نمائش کا اہتمام کیا ہے۔
-
مصر کے صدر عراق کے دورے پر
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۸مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے عراقی دارالحکومت بغداد پہنچ گئے۔
-
ایران پاکستان سرحد پر مشترکہ منڈیوں کی تعمیر شروع
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰پاکستان کی وزارت تجارت نے ایران کے ساتھ مشترکہ سرحدوں پر تین منڈیوں کی تعمیر کا اعلان کیا ہے۔
-
روس سوئیفٹ سے نکلنے کے لئے تیار ہے: ماسکو
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۹روس کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو سوئفٹ سے باہر نکالے جانے کے لئے تیار ہے
-
ایران پر لگیں اقتصادی پابندیاں بے اثر، نان پیٹرولئم مصنوعات میں اڑتالیس فیصد کا اضافہ ہوا
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۳اس سال ایران کی نان پیٹرولئم مصنوعات کی برآمدات میں اڑتالیس فیصد کا اضافہ ہوا ہے
-
ایران کی بیرونی تجارت کا حجم
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۹ایران کے کسٹم کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ گزشتہ دس مہینوں میں مختلف ممالک کے ساتھ تقریبا انسٹھ ارب ڈالر کی مالیت کے ایک سو بائیس میلین ٹن مال کا لین دین ہوا۔
-
پاکستان ایران کے ساتھ تعلقات کی تقویت کا خواہاں
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۳پاکستان کے مشیر وزیر اعظم عبدالرزاق داؤد نے دو ہزار بیس میں تہران اور اسلام آباد کے تعلقات کی تقویت کے عمل پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت ایران کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کئے جانے کی خواہاں ہے۔
-
آزاد تجارت کے لئے ایران و پاکستان کی آمادگی
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۰ایران و پاکستان کے تاجروں نے آنلائن اجلاس میں دونوں ملکوں کے درمیان آزاد تجارت کے میکانیزم پر عمل درآمد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔