-
ایران و عراق کی سرحد "سومار" کھول دی گئی
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۲سومار سرحدی بازار کو دوبارہ کھولنے کی تقریب میں عراقی عہدیداروں، سومار کسٹم اور بازار کے مینجرز بھی شریک تھے۔
-
مختلف ممالک کے ساتھ تجارت کے نئے راستے تلاش کرلیئے ہیں: صدر حسن روحانی
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہم نے مختلف ممالک کے ساتھ تجارت کے نئے طریقے تلاش کرلئے ہیں اور ہندوستان، ملیشیا، ترکی، چین اور روس کے ساتھ تجارت کے لئے نئے قدم اٹھائے ہیں۔
-
امریکہ کو ایران کا انتباہ
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۸ایران کے وزیر خزانہ نے کہا کہ امریکہ کے عالمی قوانین اور معاہدوں میں یک طرفہ اقدامات، اقوام کی آزاد تجارت اور مالیاتی تبادلوں کے لئے بڑی رکاوٹ ہیں۔
-
پاکستان کیلئے ایران گیس منصوبے کی جلد تکمیل ناگزیر
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۰پاکستان کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے مابین سرحدی تجارت کا فروغ ضروری ہے۔
-
ایران و ہندوستان کے مابین تجارتی تعاون سے متعلق سیمینار
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۲ہندوستان میں ایرانی سفارتخانہ اور ہندوستانی یوکو بینک ( UCO Bank)کے درمیان تعاون کے ساتھ اس تجارتی سیمینار کا کلکتہ میں انعقاد کیا گیا.
-
امریکہ اب ہمارا مسکن نہیں: ہواوے
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۸امریکا کے ساتھ چین کے تجارتی تعلقات میں تناؤ پیدا ہونے اور واشنگٹن کے الزامات کے بعد چینی ٹیکنالوجیکل کمپنی ہواوے نے امریکا کو چھوڑ کر ریسرچ میں اب اپنا نیا مسکن تلاش کرلیا۔
-
جنگی صورت حال برقرار رہی تو جوابی اقدامات کریں گے: چین
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۶چینی صدر نے کہا ہے کہ اگر امریکہ کی جانب سے جنگی صورت حال برقرار رہی تو جوابی اقدامات کریں گے۔
-
ایران کی نان آئل مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۲امریکی پابندیوں کے باوجود ایرانی نان آئل مصنوعات کی برآمدات میں قابل قدر اضافہ ہوا ہے۔
-
امریکا اور چین کے مابین تجارتی جنگ میں شدت
Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۰امریکا نے 28 چینی کمپنیوں کو بلیک لِسٹ کردیا ہے۔
-
پاک چین تجارتی حجم بڑھانے پر اتفاق
Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۹پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ چین کے دو روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔