-
پاک افغان سرحد مسلسل تیسرے روز بھی بند
Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳پاکستان میں جاری دہشت گردی کے حالیہ لہر اور ممکنہ تخریب کاری کے خدشے کے پیش نظر پاک افغان سرحد مسلسل تیسرے روز بھی ہر قسم کی آمدورفت کے لئے بند ہے۔
-
کشمیر میں ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۵ضلع کولگام اور ترال کے کچھ حصوں میں منگل کو مسلسل دوسرے دن بھی ہڑتال رہی۔
-
ماسکو میں ایران روس تجارتی کانفرنس کا آغاز
May ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۵ایران اور روس کے تاجروں کی دو روزہ کانفرنس ماسکو میں شروع ہوگئی ہے۔
-
ایران اور چین کے تجارتی لین دین کا حجم ستر ارب ڈالر تک پہنچ جائے گا
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۷ایران اور چین تجارتی لین دین کے حجم میں اضافہ کریں گے۔
-
ایران و ہندوستان کے درمیان ایکسپورٹ گارنٹی معاہدے پر دستخط
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۵ایران اور ہندوستان نے ایکسپورٹ گارنٹی کی فراہمی سے متعلق ایک مفاہمتی نوٹ پر دستخط کیے ہیں۔
-
ایران اور نیوزی لینڈ کے درمیان زرعی سمجھوتے پر دستخط
May ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۰ایران اور نیوزی لینڈ نے زرعی تعاون کے ایک سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں۔
-
ایران روس کی غذائی ضروریات پوری کرے گا
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۲ایران روس کی غذائی ضروریات پوری کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
ایران سے روس کے لئے زرعی اجناس اور مچھلیوں کی برآمد
May ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران روس کو زرعی اجناس اور مچھلیاں برآمد کر رہا ہے۔
-
ایران کے ساتھ تجارتی مسائل حل کرنا اسلام آباد کی ترجیح، پاکستان کے وزیر تجارت
May ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۶پاکستان کے وزیر تجارت نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تجارت کی راہ میں رکاوٹوں کو دور کرنا ان کے ملک کی ترجیحات میں سے ہے۔
-
افغان تاجر ، چابھار بندرگاہ میں سرمایہ کاری کے لئے تیار ہیں: افغانستان کے وزیر اقتصاد
May ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۵افغانستان کے وزیر اقتصاد نے کہا ہے کہ افغان تاجر ایران کےصوبہ سیستان و بلوچستان میں واقع چابہار بندرگاہ میں سرمایہ کاری کرنے کے لئے تیارہیں-