SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تحریک انصاراللہ

  • یمن کا بڑا اعلان، جنگی آمادگی کو دو گنا کیا جائے گا

    یمن کا بڑا اعلان، جنگی آمادگی کو دو گنا کیا جائے گا

    Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴

    یمن کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ ہم اپنی جنگی تیاری کو دوگنا کریں گے۔

  • ریاض میں صنعا کے حکام سے ملاقات میں، یمن میں جنگ کے خاتمے کےلئے معاہدے کا امکان

    ریاض میں صنعا کے حکام سے ملاقات میں، یمن میں جنگ کے خاتمے کےلئے معاہدے کا امکان

    Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۳

    سعودی عرب کے وزیر دفاع نے انصاراللہ یمن کے وفد کے ساتھ امن کے عمل کو مکمل کرنے کی خبر دی ہے۔

  • تحریک انصار اللہ کے وفد کو ملی سعودی عرب کی دعوت

    تحریک انصار اللہ کے وفد کو ملی سعودی عرب کی دعوت

    Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۸

    سعودی عرب نے یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے وفد کو ریاض کے دورے کی دعوت دی ہے۔

  • یمن نے جارح ممالک کو خبردار کر دیا، میزائل اور ڈرون سے ہی حل چاہتے ہيں؟

    یمن نے جارح ممالک کو خبردار کر دیا، میزائل اور ڈرون سے ہی حل چاہتے ہيں؟

    Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹

    یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ نے کہا کہ سعودی عرب یمن سے متعلق مسائل میں امریکہ کے دباؤ میں ہے۔

  • انصار اللہ نے نائیجر میں غیر ملکی فوجیوں کی مداخلت کی مذمت کی

    انصار اللہ نے نائیجر میں غیر ملکی فوجیوں کی مداخلت کی مذمت کی

    Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر نے نائیجر کے عوام کی مرضی کی حمایت پر تاکید کرتے ہوئے نائیجر کے پڑوسی ممالک سے اپیل کی کہ وہ اس ملک میں قومی ارادے کا احترام کریں۔

  • یمن نے مغرب اور امریکہ کو خبردار کر دیا

    یمن نے مغرب اور امریکہ کو خبردار کر دیا

    Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر دفاع نے کہا کہ مغربی طاقتوں کو یمن کے خود مختار معاملات میں مداخلت یا ملک کے علاقائی پانیوں پر اثر انداز ہونے کا کوئی حق نہیں ہے۔

  • یوٹیوب کی دوغلی پالیسی، انصار اللہ یمن کے 18 چینل بند کر دئیے

    یوٹیوب کی دوغلی پالیسی، انصار اللہ یمن کے 18 چینل بند کر دئیے

    Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۵

    معروف ویڈیو پلیٹ فارم یوٹیوب نے انصار اللہ یمن کے 18 مختلف چینلوں کو بند کر دیا ہے جبکہ ان چینلز پر سات ہزار ویڈیوز اور 90 ملین سے زیادہ ویوز تھے۔

  • جدہ اعلامیہ حقیقت کے مطابق نہیں ہے: انصاراللہ

    جدہ اعلامیہ حقیقت کے مطابق نہیں ہے: انصاراللہ

    May ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۹

    انصاراللہ یمن کے سیاسی شعبے کے سربراہ نے جدہ مٰیں عرب ممالک کانفرنس کے اعلامیہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اعلامیہ حقیقت کے خلاف ہے۔

  • یمن نے انسانی ہمدردی کے ناطے 77 سعودی اتحاد کے قیدیوں کو رہا کردیا

    یمن نے انسانی ہمدردی کے ناطے 77 سعودی اتحاد کے قیدیوں کو رہا کردیا

    Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۴

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی قیدیوں سے متعلق کمیٹی نے انسانی ہمدردی کے ناطے 77 سعودی اتحاد کے قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔

  • آٹھ سال میں یمن کو کتنا ہوا نقصان، سعودی اتحاد کے چہرے سے ہٹی نقاب

    آٹھ سال میں یمن کو کتنا ہوا نقصان، سعودی اتحاد کے چہرے سے ہٹی نقاب

    Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴

    یمن کی نیشنل سالویشن گورنمنٹ نے ایک بیان جاری کرکے یمن میں سعودی عرب کے اتحاد کی 8 سال کی تباہی اور جارحیت سے ہونے والے نقصانات کی اطلاع دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۶ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS