SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تحریک انصاراللہ

  • یمنی فوج کی جنگی مشقیں (ویڈیو)

    یمنی فوج کی جنگی مشقیں (ویڈیو)

    Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۷

    یمنی فوج نے بحیرہ احمر میں اپنی فوجی کارروائیوں میں صیہونی حکومت، امریکہ اور برطانیہ کو کافی زیادہ نقصان پہنچانے کے ساتھ ہی " ہماری منزل بیت المقدس ہے" کے زیرعنوان فوجی مشقیں انجام دی ہیں۔

  • امریکی دعویٰ، یمن کے تین ڈرونز کو کیا تباہ

    امریکی دعویٰ، یمن کے تین ڈرونز کو کیا تباہ

    Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۸

    امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایک بیان میں یمن سے داغے گئے تین ڈرونز کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

  • امریکہ اور برطانیہ پر ہوں گے بڑے حملے، یمن کی کھلی دھمکی

    امریکہ اور برطانیہ پر ہوں گے بڑے حملے، یمن کی کھلی دھمکی

    Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۶

    یمن نے امریکہ اور برطانیہ سے کہا ہے کہ مزید دردناک حملے کے لئے تیار رہیں۔

  • امریکہ اور برطانیہ سے براہ راست جنگ میں ہیں: یمنی عہدیدار

    امریکہ اور برطانیہ سے براہ راست جنگ میں ہیں: یمنی عہدیدار

    Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۵

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ یمن، امریکہ اور برطانیہ کے ساتھ کھلی جنگ میں ہے۔

  • امریکی، برطانوی اور صیہونی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے

    امریکی، برطانوی اور صیہونی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے

    Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۵

    یمنی فوج نے یکے بعد دیگرے امریکی، برطانوی اور صیہونی بحری جہازوں اور ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

  • دشمن کے ٹھکانوں پر حملے تیز کرنے پر یمن کی تاکید، سید عبدالملک بدرالدین الحوثی کا خطاب

    دشمن کے ٹھکانوں پر حملے تیز کرنے پر یمن کی تاکید، سید عبدالملک بدرالدین الحوثی کا خطاب

    Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۹

    یمن کی حکومت کے سربراہ اعلی نے علاقے میں دشمنوں کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کی کارروائیوں میں شدت لائے جانے پر تاکید کی ہے۔

  • سی ائی اے نے یمنیوں کی طاقت کا لوہا مانا

    سی ائی اے نے یمنیوں کی طاقت کا لوہا مانا

    Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶

    امریکہ کی خونخوار خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق اہلکار نے یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کی پیش رفت کا اعتراف کیا ہے۔

  • یمن نے امریکا اور برطانیہ کو دشمن ملک قرار دے دیا

    یمن نے امریکا اور برطانیہ کو دشمن ملک قرار دے دیا

    Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۶

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے اپنے حکم کے ذریعے امریکہ اور برطانیہ کو دو دشمن ممالک قرار دے دیا ہے۔

  • بحیرہ احمر میں برطانوی بحری جہاز پر ڈرون حملہ

    بحیرہ احمر میں برطانوی بحری جہاز پر ڈرون حملہ

    Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۲

    بحیرہ احمر میں برطانوی بحری جہاز پر ایک بار پھر ڈرون حملہ ہوا ہے۔

  • انصاراللہ یمن کے ترجمان: ہماری فوجی طاقت کو ختم نہیں کیا جاسکتا

    انصاراللہ یمن کے ترجمان: ہماری فوجی طاقت کو ختم نہیں کیا جاسکتا

    Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۲

    انصار اللہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ یمن کی فوجی طاقت کو ختم نہيں کیا جا سکتا، کیونکہ یہ طاقت طویل جنگ کے دوران حاصل کی گئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    ۵ hours ago
  • ہندوستان؛ زہریلے کھانے سے 150 سے زیادہ لوگ بیمار ہوئے

  • صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان

  • پاکستان ؛ صوبہ پنجاب میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے سکیورٹی پلان تشکیل

  • ہندوستان: لکھنؤ کے ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں خوفناک آتش زدگی، 15 طلبا ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS