-
امریکی اور برطانوی حملوں سے یمنیوں کے حوصلے بلند ہوں گے، امریکی تھنک ٹینک
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۸ایک امریکی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ جب تک غزہ کے خلاف جارحیت بند نہیں ہوتی تب تک بحیرہ احمر میں یمن کی کارروائیاں بھی جاری رہیں گی۔
-
یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کا حملہ، خطرناک ہو سکتا ہے
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۶سی این این نے یمن کے خلاف امریکی اور برطانوی کارروائیوں کے خطرات کا ذکر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ کارروائی خطے میں موجودہ خطرے میں مزید اضافہ کرتی ہے۔
-
یمن پر امریکا اور برطانیہ کے فضائی حملے (ویڈیو)
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۳پریس ذرائع کے مطابق امریکہ اور برطانیہ نے شمالی اور مغربی یمن پر حملے کئے ہیں۔
-
یمنی عوام سڑکوں پر نکل آئے، امریکہ اور برطانیہ کو منھ توڑ جواب دینے کااعلان
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۷یمن پر امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت کی مذمت میں یمن کے مختلف صوبوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے اور یمنی عوام سڑکوں پر نکل آئے اور کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کو اب ہمارے سخت رد عمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
یمن پر امریکہ کا حملہ کس کے حکم سے ہوا؟
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۳یمن پر واشنگٹن کی جارحیت کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ یہ حملے ان کی ہدایات پر انجام پائے ہیں۔
-
یمن کے عوامی رہنما عبدالملک بدرالدین الحوثی کا خطاب، غزہ کی حمایت جاری رکھنے پر زور
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۲یمن کے عوامی رہنما سیدعبدالملک بدرالدین الحوثی نے فلسطین کی آزادی کو فلسطینی عوام کا حق اور غزہ کے بارے میں مغرب کے موقف کو شرمناک قرار دیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴نشر ہونے کی تاریخ 2024/1/11
-
یمن کی کھلی دھمکی، اگر اقدامات میں خلل ڈالا تو ہم جواب دیں گے
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۴یمن کا کہنا ہے کہ اگر کوئی ہماری کارروائیوں میں رکاوٹ ڈالے گا تو ہم جواب دیں گے۔
-
یمنی فوج نے امریکی بحری جہاز کو سکھایا سبق، کئي ڈرون اور میزائل حملے
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۵امریکی بحری جارحیت کے پہلے جواب کے تحت یمنی فوج نے ایک امریکی جہاز کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنانے کی اطلاع دی ہے۔
-
امریکہ کو ہمارا جواب دردناک ہوگا، یمنی عہدیدار
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۶انصار اللہ یمن کے دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمنی فوجیوں پر بحیرہ احمر میں امریکہ کے حملے کا جواب بے حد دردناک ہوگا۔