-
ایران فلسطینیوں کا اصل حامی ہے: جہاد اسلامی فلسطین
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۳ایران فلسطینی کاز کا دفاع کرنے والے ملک ہے اور اس کا یہ موقف کبھی تبدیل نہیں ہوگا۔ یہ بات جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ نے اپنے ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران کہی۔
-
آسٹریلیا نے اپنی اسرائیل نوازی ثابت کر دی، حزب اللہِ لبنان کو دہشتگرد بتایا، انصاراللہِ یمن اور جہاد اسلامی فلسطین نے مذمت کی
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱آسٹریلیا کی حکومت نے لبنان کی معروف سیاسی و استقامتی جماعت حزب اللہ کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے جس پر خود حزب اللہ اور خطے کی دیگر استقامتی تنظیموں نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
فلسطینی حماس کی حمایت میں انصار اللہ یمن نے آواز اٹھائی
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۰فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس کی حمایت میں انصار اللہ یمن نے آواز اٹھاتے ہوئے برطانیہ کے بے شرمانہ اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
یمن میں اسنائپروں کا کمال+ ویڈیو
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۳یمنی فوج اور رضاکار فورس کے جوان مآرب کی جانب مسلسل پیشرفت کر رہی ہے۔
-
اقوام متحدہ کا جانبدارانہ کردار مزید عیاں ہوا، سعودی عہدے داروں کے بجائے یمنی جیالوں پر پابندیاں عائد کیں
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۱اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکی طور طریقہ اپناتے ہوئے یمن کی تحریک انصار اللہ کے تین سرکردہ افراد کو اپنی پابندیوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔
-
مآرب میں یمنی فوجیوں کی پیشقدمی، دشمن کے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول سنبھال لیا
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۵ماہرین کا کہنا ہے کہ صوبہ مآرب کی مکمل آزادی کی صورت میں یمن میں منصور ہادی کی مستعفی حکومت، اس کے حامیوں اور سعودی اتحاد کا فاتحہ پڑھ لینا چاہئے۔
-
یمنی فوج کی اہم پیشرفت، یمن کے ایک اہم قبیلے نے سعودی عرب کا ساتھ چھوڑ دیا
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۴یمن کے صوبہ مآرب کی آزادی کے لئے شدید جنگ جاری ہے اور یمنی فوج اور رضاکار فورس کافی پیشرفت کر رہی ہے۔
-
یمنی فوج کے خلاف امریکیوں نے القاعدہ سے ہاتھ ملایا
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۹یمن کے مآرب علاقے میں یقینی شکست کے پیش نظر امریکہ نے دہشت گرد گروہ القاعدہ کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔
-
یمنیوں کی مار نے سعودی عرب کو امریکا سے مدد مانگنے پر مجبور کر دیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۵یمن کے میزائلوں اور ڈرون طیاروں نے ریاض کو واشنگٹن سے مدد مانگنے پر مجبور کر دیا۔
-
یمن کی مکمل آزادی تک مزاحمت جاری رہے گی: انصار اللہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹یمن کا کہنا ہے کہ ملک کی تمام سرزمین کی آزادی تک مزاحمت جاری رہے گی۔