-
یمن پر 29 حملے کر کے سعودی اتحاد نے کی جنگ بندی کی خلاف ورزی
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے 29 حملے کر کے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
یمن میں جنگ بندی ہے ہی نہیں جس کی توسیع کی گئی ہے: انصار اللہ
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۸تحریک انصار اللہ نے جارح سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی مدت میں توسیع کے دعوے کو مسترد کر دیا۔
-
سعودی اتحاد کو بھاری جانی و مالی نقصان
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۵یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز کے جوانوں نے صوبہ البیضاء میں سعودی جنگی اتحاد کی پیشقدمی ناکام بنا دی ہے۔
-
سعودی اتحاد کے سامنے یمن نے شرط لگا دی
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۶یمن کے امن مذاکرات کار وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ امن سمجھوتے کا دارو مدار سعودی جنگی اتحاد کی جانب سے حملے بند اور محاصرہ ختم کرنے کے ٹھوس فیصلے پر منحصر ہے۔
-
قاسم سلیمانی کو شہید کر کے بھی امریکہ ناکام رہا: انصاراللہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۲یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن نے کہا کہ سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر قاسم سلیمانی کو شہید کر کے امریکہ اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔
-
امریکہ کے کہنے پر سعودی عرب نے فلسطینیوں کو قید کیا: انصاراللہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۷یمن کی تحریک انصاراللہ کا کہنا ہے کہ سعودی جیلوں میں بند فلسطینی شہری امریکہ کے حکم سے قید کئے گئے ہیں۔
-
یمنی مجاہدین نے سعودی طیاروں کو مار بھگایا
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۶یمن کے ایئر ڈیفینس یونٹ نے سعودی جنگی اتحاد کے جنگی طیاروں کو مار بھگایا ہے۔
-
فلسطینیوں کی آزادی کے مقابلے میں سعودی پائلٹوں کو آزاد کرنے پر تیار ہیں: انصار اللہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۰یمن کی تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل سید عبد الملک بدر الدین الحوثی نے سعودی اتحاد کے مقابلے میں یمنی قوم کی بے نظیر مزاحمت کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ جارح سعودی اتحاد کو حقیقی شکست کا مزہ مل گیا ہے۔
-
اقوام متحدہ جنگ کے خاتمے کے لئے فوری اقدام کرے: انصار اللہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے جنگ کے خاتمے کے لیے سعودی اتحاد میں شامل ملکوں کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
یمن میں سرگرمِ جنگ سبھی فریق قیدیوں کو رہا کر دیں: اقوام متحدہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۵یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے تمام فریقوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر تمام قیدیوں کو فوری طور پر رہا کر دیں۔