-
غزہ کی سرحدوں پرعوامی جد وجہد دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۲فلسطینی گروہوں نےغزہ کی سرحدوں پر عوامی جدو جہد ایک بار پھر شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
جہاد اسلامی کا انتباہ، مقبوضہ علاقوں میں بھی شروع ہوگی مزاحمت
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۰فلسطین کی مزاحمتی تحریک جہاد اسلامی نے صیہونی کالیونیوں کے انتہا پسند رہائیشیوں کے ہاتھوں ایک فلسطینی عہدیدار کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
فلسطین کی فخریہ کامیابی میں ایران برابر کا شریک ہے: فلسطینی رہنماؤں کا اعلان
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۵فلسطینی رہنماؤں اور تنظیموں نے حالیہ گیارہ روزہ جنگ میں حاصل ہونے والی فخریہ کامیابی میں ایران کو برابر کا شریک قرار دیتے ہوئے اسکی ہمہ جہت حمایت و مدد کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
خودساختہ اسرائیلی ریاست کے مقابلے میں فتح کی کلید
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ کامیابی اور ملت فلسطین کی اپنے وطن واپسی تک استقامت اور جہاد رہے گا۔
-
صیہونیوں کا بھرپور مقابلہ کیا جائے : فتح ، حماس اور جہاد اسلامی تحریکوں کا مطالبہ
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۸فلسطین کی حماس ، فتح اور جہاد اسلامی تحریکوں نے صیہونیوں کے بھرپور مقابلے اور مسجدالاقصی پر قبضے کی سازش کو ناکام بنانے کی ضرورت پر دیا ہے -
-
جنرل سلیمانی نے جہاد اسلامی کے نمائندے سے کہی تھی یہ اہم بات؟
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳ایران میں تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے کا کہنا تھا کہ جنرل قاسم سلیمانی نے ہم سے کہا تھا کہ قیامت کے دن بیت المقدس کے بارے میں سوال کیا جائے گا۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات، فلسطینی کاز کے ساتھ غداری: جہاد اسلامی
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۱ایران میں فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے نمائندے نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری اور قدس کے مسئلے کو نظر انداز کرنا فلسطینی عوام کے ساتھ غداری اور اسلام کے دشمنوں کی مدد کرنا ہے۔
-
اسرائیل سے جنگ کی تیاری، فلسطینی گروہوں کا مشترکہ فوجی مشقوں کا اعلان
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۱فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے مشترکہ فوجی مشقوں کی شروعات کا اعلان کر دیا ہے۔
-
بن سلمان اور نتن یاہو کی خفیہ ملاقات، فلسطینی گروہوں نے بن سلمان کو غدار قرار دے دیا
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۲فلسطینی گروہوں نے صیہونی وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
امارات-اسرائیل معاہدہ منسوخ کیا جائے: حماس و جہاد اسلامی
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۷اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور جہاد اسلامی کے سربراہوں نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے معاہدے کو فوری طور پر منسوخ کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔