-
جوہری سائنسداں کے قتل کا ذمہ دار اسرائیل ہے: ایران کا واضح اعلان
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کہا ہے کہ جوہری سائنسدان کے قتل میں صیہونی حکومت کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔
-
سلامتی کونسل میں اصلاح پر زور
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۳سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا عالمی امن کے لئے سب سے بڑا خطره
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۵سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی پابندیاں ریاستی دہشتگردی
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی الٹی میٹم کا وقت گزر گیا،مگر پابندیاں دھری رہ گئیں
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۵اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 کی پابندیوں کو دوبارہ لاگو کرنے کیلئے امریکی کوششوں کی ناکامی پر کہا کہ امریکہ نے جو الٹی میٹم دیا تھا اس کا وقت گزر گیا اور پابندیاں لاگو نہیں ہوئیں۔
-
امریکہ کو اسنیپ بیک میکانزم کے نفاذ کا اختیار حاصل نہیں: ایران
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ کو بیک اسنیپ میکنزم کے نفاذ کا اختیار حاصل نہیں ہے۔
-
امریکی اقدامات اسکی مزید گوشہ نشینی کا باعث بنیں گے: ایران
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۲اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ ختم ہونے والی قراردادوں کے نفاذ کی کوششوں سے اپنے آپ کو مزید گوشہ نشیں کر رہا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کی پاسداری پرتاکید
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۲سحر نیوزرپورٹ
-
شام میں غیر ملکی طاقتوں کی موجودگی غیر قانونی ہے: ایران
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے شامی عوام کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ تمام غیر ملکی قوتیں جن کی موجودگی شام میں غیر قانونی ہیں انہیں ملک کو چھوڑنا چاہیے۔
-
امریکہ سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر2231 کی خلاف ورزی کر رہا ہے: ایران
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر2231 کیخلاف ورزی کر رہا ہے۔