-
اپنے شہریوں اور یونیورسٹی طلبا کی سرکوبی کرنے والے دوسروں کو انسانی حقوق اور اخلاقیات کا درس دیتے ہیں: ایران
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے امریکا اور فرانس کے صدور کے مشترکہ بیان کی مذمت کرتے ہوئے اس کو مسترد کردیا ہے۔
-
غزہ کی تباہی کا ذمہ دار کون؟ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بین الاقوامی اداروں کو دکھایا آئینہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ کی 55 فیصد عمارتیں بین الاقوامی اداروں کی بےحسی کی وجہ سے تباہ ہوئیں ہیں۔
-
خصوصی پروگرام طلوع (شہید وزیرخارجہ امیر عبدالہیان کی شخصیت)
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۲نشر ہونے کی تاریخ 2024/05/30
-
قاتل صیہونی حکومت میدان جنگ میں ملنے والی ذلت آمیزشکست سے بوکھلا گئی ہے، رفح پر ہوئے وحشیانہ حملے پر ایران کا رد عمل
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران نے رفح میں فلسطینی مہاجرین کے خیموں پر صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملے جنگی جرائم کے مصداق اور بین الاقوامی عدالت انصاف کے حکم کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔
-
اسرائیلی حکومت کی حقیقی اپارتھائیڈ تصویر دنیا کے سامنے آچکی ہے: ایران
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے یوم نکبہ فلسطین پر ایک بیان جاری کرکے غاصب صیہونی حکومت کو دنیا میں منظم دہشت گردی کی علامت قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کا نیا شوشہ، دنیا کے کسی بھی ملک میں ہماری مداخلت نہیں ؟
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۷امریکہ نے ہندوستان میں جاری عام انتخابات میں مداخلت پر مبنی روس کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات کا فیصلہ عوام کے ہاتھ میں ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۸نشر ہونے کی تاریخ 2024/05/07
-
نیٹو روس سے جنگ کرنے کی تیاری کر رہا ہے: ماریا زاخارووا
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ روسی سرحدوں کے قریب نیٹو کی چار ماہ کی فوجی مشقیں اس بات کی ترجمان ہیں کہ نیٹو روس سے جنگ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
-
صدر ایران کا دورہ پاکستان اہمیت کا حامل ہے: پاکستانی دفتر خارجہ
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۷پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے صدر ایران کے دورہ پاکستان کو تاریخی اور دونوں پڑوسی ملکوں کے روشن مستقبل کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
پاکستان نے چابہار اور راسک میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۰پاکستان نے چابہار اور راسک میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی بھرپور انداز میں مذمت کی ہے۔