-
ایرانی وفد سعودی عرب روانہ، سفارتخانہ اور قونصل خانہ بہت جلد کھل جائے گا
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۶سفارتخانے اور قونصل خانے کو بحال کرنے کے لئے وزارت خارجہ کا ایک وفد سعودی عرب کے لئے روانہ ہوگیا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تجارت و تعلقات کی پاکستان کی تردید
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۵پاکستان نے اسرائیل کے ساتھ تجارت شروع کرنے کی خبر کو سراسر جھوٹ اور افواہ قرار دیا ہے۔
-
فرانسیسی حکام اپنے ملک کے عوام کی آواز سنیں، ایران
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران نے فرانسیسی حکام کو نصحیت کی ہے کہ وہ دیگر ملکوں میں بدامنی اورشورش پھیلانے کے بجائے اپنے ملک کے عوام کی آواز سنیں اور ان پر تشدد کرنے سے گریز کریں
-
ایران اور سعودی عرب کا سمجھوتہ، پورے علاقے کے حق میں ہے: وزارت خارجہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۷وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان سمجھوتے کو علاقے کی ترقی اور استحکام کے لئے مرکزی حیثیت کا حامل قرار دیا ہے
-
یورپی مالیاتی سسٹم انسٹیکس کی بندش پر ردعمل
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کو جمہوریت اور انسانی حقوق کا نام لینے کا بھی حق نہیں
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کو جمہوریت اور انسانی حقوق کے دفاع کی بات کرنے کا حق نہیں ہے۔
-
افغانستان کی تعمیر نو کے لئے ایران، روس اور پاکستان کےدرمیان معاہدہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ روس، ایران اور پاکستان کے مابین افغانستان کی بنیادی تنصیبات کی جدید کاری کے سلسلے میں ایک معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں۔
-
نابلس میں فلسطینیوں کے قتل عام کی عالمی مذمت
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
غاصب صیہونی حکومت، ایران کے خلاف حماقت کی جرأت بھی نہیں کرسکتی: ناصر کنعانی
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت ایران کے خلاف فوجی اقدام کرنے کی جرأت بھی نہیں کرسکتی۔
-
امریکی کانگریس کا 17 ہزار ایرانی شہریوں کے قاتلوں سے براہ راست رابطہ: ناصر کنعانی
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک پیغام میں ایم کے او دہشت گرد گروہ کے لئے امریکی حمایت پر کڑی تنقید کی ہے۔