-
امریکہ کو منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف نیویارک میں آپریشن کرنا چاہئے، لاطینی امریکہ میں نہیں: روسی وزارت خارجہ
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۸روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکی حکام کو مشورہ دیا ہےکہ اگر ان کو منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف آپریشن کرنا ہے تو یہ کام نیویارک( مین ہٹن) میں انجام دیں۔
-
امریکہ کی دادا گیری بین الاقوامی تعلقات میں مشکلات کا سبب: ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۳ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی دادا گیری نے تمام بین الاقوامی تعلقات میں مشکلات پیدا کر دی ہیں۔ ترجمان نے یہ بات مشہد میں رضوی اسلامی سائنس یونیورسٹی کےطلبا و طالبات سے گفتگو میں کہی۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کا خیرم مقدم ہے: ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۱اطلاعات کے مطابق ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہمسایہ ملکوں پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
جنگ بندی کے باوجود غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری: ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے اعلان کے باوجود غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جو تشویشناک ہے۔
-
نوبل امن انعام شاخسانہ: ناروے میں وینیزوئیلا کا سفارت خانہ بند
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۴ناروے کی نوبل انعام کمیٹی کو 2025 کے لئے نوبل امن انعام کا اعلان کئے جمعہ جمعہ 8 دن بھی نہیں ہوئے ہیں لیکن اب تک اس سے مربوط 8 سے زیادہ تنازعات جنم لے چکے ہیں اور اب یہ اعلان ایک شاخسانہ بن گیا ہے۔
-
ایران خطے کی صورتحال اور صہیونی حکومت کی دھوکہ دہی کی تاریخ کو مدنظر رکھتے ہوئے مکمل ہوشیار: وزارت خارجہ کے ترجمان
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران دوست ممالک کی تجاویز سنتا ہے مگر صہیونی فریب کاریوں کے تناظر میں مکمل ہوشیار ہے۔
-
فلسطین کا مستقبل صرف فلسطینی عوام اور ان کے قانونی نمائندوں کے ذریعے طے ہونا چاہیے: بقائی
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۵ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مصر کی طرف سے دعوت نامہ ملنے کے باوجود ایران شرم الشیخ اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔
-
ایرانی وزارت خارجہ نے لبنان کے خلاف غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت کی سخت مذمت کی ہے۔
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لبنان کے خلاف غاصب اسرائيلی حکومت کی بار بار فوجی جارحیت اور لبنان کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی مسلسل خلاف ورزی، بالخصوص المصیلح گاؤں میں ہفتہ کے روز ڈرون حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ایران، پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کی غرض سے ہر قسم کی مدد فراہم کرنے کے لئےتیار ہے، ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۱ارنا کی رپورٹ کے مطابق ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے پاکستان اور افغانستان کی تازہ صورت حال پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، دونوں ہمسایہ اور مسلم ممالک کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کی غرض سے ہر قسم کی مدد فراہم کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
ایران فلسطینیی عوام کے بنیادی حقوق کے حصول کے ضامن ہر اقدام کی حمایت کرتا ہے: وزارت خارجہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ہر اس اقدام کی حمایت کا اعلان کیا ہے جو غزہ میں نسل کشی کی جنگ کے خاتمے، قابض فوجیوں کے انخلا، انسان دوستانہ امداد پہنچنے، فلسطینی قیدیوں کی قید سے رہائی اور فلسطینیوں کے بنیادی حقوق کی بازیابی کا ضامن ہو۔