-
او آئی سی عالم اسلام میں خودساختہ صیہونی حکومت کے اثرو رسوخ کو روکے: ایران
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۱اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شریک ایران کے نمائندے نے، عالم اسلام میں غاصب صیہونی ٹولے اسرائیل کے اثرو رسوخ کا راستہ روکنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اسلام آباد میں او آئی سی وزارتی کونسل کا اجلاس
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے ترجمان وزارت خارجہ کی وزیر خارجہ پاکستان سے ملاقات
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان اور او آئی سی اجلاس میں شریک ایرانی وفد کے سربراہ سعید خطیب زادہ نے اسلام آباد میں پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔
-
او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا اجلاس، ایران کےنائب وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسلامی تعاون تنظیم کے 48ویں اجلاس میں شرکت کے لئے اسلام آباد پہونچ گئے ہیں۔
-
انسانی حقوق کے بارے میں جانبدارنہ رپورٹ مسترد
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
انسانی حقوق سے متعلق بے بنیاد رپورٹ ایران کی جانب سے مسترد
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ پولیٹکل اور سلیکٹیو اپروچ کے نتیجے میں انسانی حقوق کی صورتحال کو بہتر بنانے میں مدد ملنا تو کجا بلکہ نقصان پہنچے گا اور انسانی اقدار کمزور پڑجائیں گی۔
-
چالیس سال کی ٹال مٹول کے بعد برطانیہ ایران کا قرض لوٹانے پر مجبور ہو گیا
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۱۸وزارت خارجہ کے ترجمان خطیب زادہ نے برطانیہ کی طرف سے ایران کے قرض کے لوٹائے جانے پر کہا ہے کہ ایران اپنی عوام کے حق کو واپس لینے کے اپنے موقف سے ذرا بھی پیچھے نہیں ہٹے گا۔
-
اپنی سرحدوں کے قریب صیہونی اور دہشتگرد برداشت نہیں: ایران
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ ہم اپنی سرحدوں کے قریب تخریب کاری کے مراکز اور دہشت گردوں کے اڈوں کو کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں کریں گے اور اسرائیل کو یہ جان لینا چاہئے کہ اس کی ایک ایک نقل و حرکت پر ہماری پوری نظر ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں وقفہ، باقی بچے مسائل کے حل کے لئے بہترین موقع ہے: ایران
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں وقفہ باقی بچے مسائل کے حل اور معاہدے میں حتمی واپسی کے لئے مناسب اور بہترین موقع ہے۔
-
ایران اپنی ریڈ لائینوں سے پیچهے نہیں ہٹے گا
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۲سحر نیوز رپورٹ