SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترکمنستان

  • صدر ایران ترکمنستان کے دورے پر روانہ+ ویڈیو

    صدر ایران ترکمنستان کے دورے پر روانہ+ ویڈیو

    Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۵

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی بدھ کو ترکمنستان سمٹ میں شرکت کے لئے روانہ ہوگئے۔

  • ترکمنستان کے صدر کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر

    ترکمنستان کے صدر کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر

    Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۲

    ایران کے دورے پر آئے ترکمنستان کے صدر سردار بردی محمد اوف نے آج صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کے ہمراہ قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • ایران و ترکمنستان کے سربراہان مملکت کی ملاقات تصاویر کی زبانی

    ایران و ترکمنستان کے سربراہان مملکت کی ملاقات تصاویر کی زبانی

    Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۶

    ایران و ترکمنستان کے سربراہان مملکت سید ابراہیم رئیسی اور سردار بردی محمد اوف نے آج ملاقات اور گفتگو کی۔ اس موقع پر ایران و ترکمنستان نے مختلف شعبوں میں مشترکہ تعاون کی کئی دستاویزات پر دستخط کئے۔

  • ایران اور ترکمنستان کے  روابط کا فروغ دونوں ملکوں کے مفاد میں ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    ایران اور ترکمنستان کے روابط کا فروغ دونوں ملکوں کے مفاد میں ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸

    ترکمنستان کے صدر نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔

  • ایران اور ترکمانستان کے درمیان تعاون کے نو سمجھوتوں پر دستخط

    ایران اور ترکمانستان کے درمیان تعاون کے نو سمجھوتوں پر دستخط

    Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵

    ایران اور ترکمنستان نے باہمی تعاون کے نو سمجھوتوں پر دستخط کئے ہیں ۔

  • ترکمنستان کے صدر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے

    ترکمنستان کے صدر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے

    Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۸

    ترکمنستان کے صدر ایک اعلی سطحی سیاسی اور تجارتی وفد کے ہمراہ اپنے پہلے دورہ ایران پر تہران پہنچ گئے جہاں ایرانی وزیر برائے مواصلات اور شہری ترقی  "رستم قاسمی" نے ان کا استقبال کیا۔

  • لیجیئے جہنم کا دروازہ بھی دیکھ لیجیئے!

    لیجیئے جہنم کا دروازہ بھی دیکھ لیجیئے!

    Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۳

    ترکمنستان کے ایک صحرائی علاقے میں 70 میٹر قطر کا حامل ایک عظیم گڑھا جو گزشتہ نصف صدی سے جل رہا ہے۔ اس حیرت انگیز اور بظاہر ہولناک عظیم گڑھے کو ’’جہنم کا دروازہ‘‘ کا جاتا ہے۔

  • ایران، تمام بالخصوص علاقائی ممالک کے ساتھ تعلقات کا فروغ چاہتا ہے: صدر ایران

    ایران، تمام بالخصوص علاقائی ممالک کے ساتھ تعلقات کا فروغ چاہتا ہے: صدر ایران

    Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۸

    ایران تمام ممالک بالخصوص علاقائی کے ساتھ تعلقات کے فروغ کا خواہاں ہے، یہ بات اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہی۔

  • ایران کے نو منتخب صدر اور ترکمن صدر کی گفتگو

    ایران کے نو منتخب صدر اور ترکمن صدر کی گفتگو

    Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۳

    نومنتخب ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ انکی حکومت کی خارجہ پالیسی کی پہلی ترجیح ہمسایہ ممالک سے تعلقات کا فروغ ہے۔

  • افغانستان کی سرحد پر ترکمنستان کی فوج کی روانگی

    افغانستان کی سرحد پر ترکمنستان کی فوج کی روانگی

    Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۹

    ترکمنستان نے افغانستان سے ملنے والی اپنی مشترکہ سرحد پر جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کے ساتھ اپنی فوج کو تعینات کردیا۔

Show More
خاص خبریں
  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

    بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

    ۱۶ minutes ago
  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

  • امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی جد و جہد جاری رہے گی: ایرانی اسپیکر

  • ہندوستان: راہل گاندھی کا دہلی کے ایک تھانے کے باہر دھرنا، جنتر منتر پر پیلٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS