-
خواتین کمیشن کے اجلاس میں اسرائیل کی تحقیر (ویڈیو)
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۱ترکیہ کے گھریلو اور سماجی خدمات کی وزیر نے غزہ میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں جاری فلسطینیوں کی نسل کشی پر احتجاج کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں خواتین کمیشن کے اجلاس میں غاصب صیہونی حکومت کے سماجی امور کی وزیر کی تقریر کا بائیکاٹ کر دیا۔
-
ایران گریکو رومن کشتی کے مقابلوں کا چیمپئن
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۸ایران کی گریکو رومن کشتی کی قومی ٹیم نے ترک وہبی امرہ کپ کے مقابلوں میں سونے کے چار، چاندی کے پانچ اور کانسی کے تین ميڈل جیت لئے۔
-
ترکیہ: اسرائیل کے لئے جاسوسی کے الزام میں 7 مشتبہ افراد گرفتار
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۴ترکیہ کی خفیہ ایجنسی نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی (موساد) کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں 7 مشتبہ افراد کو گرفتار کرنے کی خبر دی ہے۔
-
دنیا کے 100 سے زائد شہروں کے عوام مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں سڑکوں پر
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۳دنیا کے پینتالیس ملکوں کے سو سے زائد شہروں کے عوام نے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں مظاہرے کرکے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں عام شہریوں کا قتل عام بند کرائے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
شہر رفح کے رہائشی علاقوں پر صیہونی جارحیت کے خلاف عالمی ردعمل
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۷جنوبی غزہ کے شہر رفح کے رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے جارحانہ ہوائی حملوں کے خلاف عالمی ردعمل سامنے آ رہا ہے۔
-
کشتی فجر کپ بین الاقوامی مقابلے: ایران کا پہلا مقام
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸ایران کی کشتی ٹیم نے کشتی کے فجر کپ بین الاقوامی مقابلوں میں پہلا مقام حاصل کرلیا۔
-
ایران اور ترکیہ کے صدور کی موجودگی میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کی یادداشتوں پر دستخط
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۲ثقافت، ذرائع ابلاغ اور مواصلات، آزاد تجارتی زون، ریل اور فضائی نقل و حمل، بجلی، توانائی اور اقتصادی شعبوں میں تعاون کی ان یادداشتوں پر بدھ کی رات اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکیہ کے صدور سید ابراہیم رئیسی اور رجب طیب اردوغان کی موجودگی میں دونوں ملکوں کے اعلیٰ حکام نے دستخط کئے۔
-
انداز جہاں -غزہ کی جنگ کے دوران صدررئیسی کا دورہ ترکیہ
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۱نشرہونے کی تاریخ 26/ 01/ 2024
-
ایران اور ترکیہ کے صدور کی موجودگی میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کی 10 یادداشتوں پر دستخط
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکیہ کے درمیان علاقائی موضوعات، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون میں فروغ کے مقصد سے آج 10 دستاویزات پر دستخط ہوئے۔
-
ایران کے صدر اعلی سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ ترکیہ کے دورے پر روانہ ہو گئے
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۱ایران کے صدرسید ابراہیم رئیسی ترکیہ کے اپنے ہم منصب کی دعوت پر اس ملک کے سرکاری دورے پر ایک اعلی سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ آج بدھ کو انقرہ کے لئے روانہ ہو گئے۔