SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترکیہ

  • ترکیہ میں موساد کے جاسوسی نیٹ ورک کا انکشاف

    ترکیہ میں موساد کے جاسوسی نیٹ ورک کا انکشاف

    Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۱

    ترکیہ کی نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن ایم ای ٹی نے اس ملک میں موساد کے جاسوسی نیٹ ورک کے تعاقب اور اسے تباہ کرنے کی خبر دی ہے۔  یہ نیٹ ورک دوسرے ممالک کے شہریوں کی جاسوسی میں مصروف تھا۔

  • چین ایران کا سب سے بڑا تجارتی شریک

    چین ایران کا سب سے بڑا تجارتی شریک

    Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۰

    ایرانی کسٹم کی رپورٹ کے مطابق چین ایران کے سب سے بڑے تجارتی شریک میں تبدیل ہو گیا ہے۔

  • شام، ترکیہ کے زیر کنٹرول جیل سے داعش کے دہشت گرد فرار

    شام، ترکیہ کے زیر کنٹرول جیل سے داعش کے دہشت گرد فرار

    Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸

    شام میں ترکیہ کے زیر کنٹرول جیل سے داعش کے متعدد دہشت گرد  فرار ہوگئے۔

  • شمالی عراق میں دو ترک فوجی ہلاک

    شمالی عراق میں دو ترک فوجی ہلاک

    Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۵

    ترکیہ کی وزارت دفاع نے شمالی عراق میں ہوئے ایک بم دھماکے میں اپنے دو فوجیوں کے ہلاک ہونے کی خبر دی ہے۔

  • یوکرین کے بارے میں پوتین اور اردوغان کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    یوکرین کے بارے میں پوتین اور اردوغان کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹

    روس اور ترکیہ کے صدور نے جنوبی یوکرین میں واقع کاخوفکا ڈیم میں دھماکے اور زرعی پیداوار کے بارے میں ہونے والے سمجھوتے پر ٹیلی فونی گفتگو کی ہے۔

  • یوکرین کے آسمان سے ترک ڈرون غائب!

    یوکرین کے آسمان سے ترک ڈرون غائب!

    Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۰

    بزنس انسائیڈر کے مطابق کیف اپنے فلیگ شپ TB2  ڈرونز کا تقریباً پورا بیڑا کھو چکا ہے۔

  • ایران و ترکیہ کے وزراء خارجہ نے باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید کی

    ایران و ترکیہ کے وزراء خارجہ نے باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید کی

    Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۲

    ترک وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ وہ جلد تہران کا دورہ کریں گے۔

  • پاکستان کے وزیر اعظم اور ایران کے نائب صدر کی ملاقات

    پاکستان کے وزیر اعظم اور ایران کے نائب صدر کی ملاقات

    Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۴

    ایران کے نائـب صدر نے پاکستان کے وزیراعظم سے ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تجارت کے عمل کو آگے بڑھائے جانے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

  • ترکیہ کے صدر کی تقریب حلف برداری میں ایران کے نائب صدر کی شرکت

    ترکیہ کے صدر کی تقریب حلف برداری میں ایران کے نائب صدر کی شرکت

    Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲

    ترکیہ کے نومنتخب صدر رجب طیب اردوغان آج دارالحکومت انقرہ میں عہدے کا حلف اٹھا رہے ہیں۔

  • ترکیہ کے صدارتی انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان

    ترکیہ کے صدارتی انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان

    Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶

    ترکیہ کے الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے نتائج کی توثیق کرتے ہوئے رجب طیب اردوغان کی کامیابی کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ انھوں نے باون اعشاریہ ایک آٹھ فیصد ووٹ حاصل کئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

    ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

    ۸ hours ago
  • صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے مقاصد

  • ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات سے اسرائیلی اسٹاک مارکیٹ اور کرنسی شدید متاثر

  • متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز ہوگیا

  • امریکی صدر کی جسمانی و ذہنی صحت خراب: ٹرمپ کی بھتیجی کا انکشاف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS