SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترکیہ

  • ترک حکومت کی سرنگونی کی بن سلمان کی سازش فاش، کیا ہوگا اردوغان کا ممکنہ جواب؟

    ترک حکومت کی سرنگونی کی بن سلمان کی سازش فاش، کیا ہوگا اردوغان کا ممکنہ جواب؟

    Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۹

    متحدہ عرب امارات کی خفیہ ایجنسی سے لیک ہونے والی ایک رپورٹ سے پتا چلتا ہے کہ سعودی عرب کے حکومت مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد ریاض نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کی حکومت گرانے کی کوششیں شروع کر دی ہیں ۔

  • ایران اور ترکی کے صدور کی باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید

    ایران اور ترکی کے صدور کی باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید

    Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۰

    اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے صدور نے مختلف شعبوں میں باہمی تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔

  • ترکی، شام کے ساتھ تعلقات بحالی کا مطالبہ جاری

    ترکی، شام کے ساتھ تعلقات بحالی کا مطالبہ جاری

    Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۵

    شام کے ساتھ سیاسی تعلقات بحالی کا ترکی کی بڑی بڑی پارٹیوں کے مطالبہ کا سلسلہ جاری ہے۔

  • نیٹو میں ترکی کے لئے کوئی جگہ نہیں : امریکہ

    نیٹو میں ترکی کے لئے کوئی جگہ نہیں : امریکہ

    Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۸

    روس سے میزائل ڈیفنس سسٹم خریدنے پرامریکا آگ بگولہ ہو گیا ہے۔

  • امریکہ عالمی ڈکیت ہے : ترک صدر

    امریکہ عالمی ڈکیت ہے : ترک صدر

    Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۳

    ترکی کے صدر نے کہا ہے کہ امریکی اقدام ڈکیتی کے سوا کچھ بھی نہیں ہے۔

  • تفریح کے نام پر یوں تباہ کی جاتی ہیں خدائی نعمتیں ۔ تصاویر

    تفریح کے نام پر یوں تباہ کی جاتی ہیں خدائی نعمتیں ۔ تصاویر

    Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۷

    ترکی میں ہونے والا ایک عجیب و غریب بلکہ افسوسناک فیسٹیول جس میں لیمو اور سنترے سے مختلف شکلیں اور عمارتیں بنائی جاتی ہیں۔ لیمو اور سنترے کی شکل میں دسیوں ٹن خدا کی نعمت ایک اسلامی ملک میں محض تفریح کے نام پر تاراج کر دی جاتی ہے اور دنیا کے مختلف گوشوں میں کروڑوں بھوکے چند لقموں کے منتظر دکھائی دیتے ہیں

  • عفرین کی صورتحال پر یونیسف کو تشویش

    عفرین کی صورتحال پر یونیسف کو تشویش

    Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۹

    بچوں کے عالمی ادارے یونیسف کے ترجمان نے شام کے شمالی علاقے عفرین میں انسانی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ ترکی اور اس کی ہمنوا فوج نے اس شہر پر قبضہ کر کے اس علاقے کے عوام کے لئے مسائل ومشکلات پیدا کئے ہیں۔

  • 2017 کا آغاز اور ترکی کے اپنے پالے ہوئے بنے انکی جان کے دشمن

    2017 کا آغاز اور ترکی کے اپنے پالے ہوئے بنے انکی جان کے دشمن

    Jan ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۴

    دہشت گردوں نے نائٹ کلب میں گھس کر 39 افراد کو ہلاک اور 69 کو زخمی کردیا۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکی میں 227 کے قریب افراد 2016 میں داعش کے دہشتگردانہ حملوں میں ہلاک ہوگئے ہیں۔

خاص خبریں
  • پاکستان: حافظ نعیم الرحمٰن کا 12 ربیع الاوّل کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

    پاکستان: حافظ نعیم الرحمٰن کا 12 ربیع الاوّل کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

    ۱ hour ago
  • اگر محاصرہ جاری رہا تو خلیج فارس سے تیل کا ایک قطرہ بھی برآمد نہیں ہوگا: جنرل محسن رضائی

  • مفاہمتی یادداشت کی کوئی بھی شق ایسی نہیں ہے جس سے یہ نشاندہی ہوتی ہو کہ ایران جھک گیا ہے: صدر پزشکیان

  • پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران آ رہے ہیں۔

  • امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالت سے ایک اور دھچکا، 75 ممالک کے لیے ویزا روکنے کا فیصلہ منسوخ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS