-
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کی ترکی کے صدر سے ملاقات
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ترک صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کا دورہ ترکی
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۵فوٹو گیلری
-
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کا دورہ ترکی
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سپہ سالار میجر جنرل محمد حسین باقری اپنے ترک ہم منصب کی دعوت پر ایک اعلی سطح عسکری اور دفاعی وفد کی قیادت میں منگل کے روز انقرہ پہنچ گئے۔
-
قطر اور ترکی کی فوجی مشقیں شروع
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۶قطر اور ترکی نے اپنی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے
-
ترکی میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان تبدیل
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۳ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے تقریباً ایک برس بعد تینوں مسلح افواج کے سربراہان کو تبدیل کر دیا گیا۔
-
اسلامی تعاون تنظیم کانفرنس میں شرکت کے لئے ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ ترکی
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۶فلسطین پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کانفرنس میں شرکت کے لئے ایران کے وزیر خارجہ آج صبح استنبول پہنچ گئے ہیں۔
-
سعودی قطر تنازع، دونوں ممالک کومعاشی نقصان کا سامنا
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۹سعودی عرب اور قطر کے درمیان سفارتی تعلقات خراب ہونے کے بعد دونوں ممالک کومعاشی نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
ترکی:عوام کے ہاتھوں باوردی دہشت گردوں کی شکست
Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۴ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کا ایک سال مکمل ہونے پرلاکھوں افراد باسفورس پل پر جمع ہوئے جہاں ترک صدر نے عوام سے خطاب کیا۔
-
اسلام کو بدنام کرنے کے لئے امریکی ہتھیار ہیں دہشتگرد
Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۷اسلام کو بدنام کرنے کے لئے امریکہ نے دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کو استعمال کیا ہے۔
-
آستانہ مذاکرات کو جاری رکھنے پر تاکید
Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۸شام کے مسئلے پر ایران، روس اور ترکی نے مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔