فوٹو گیلری
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سپہ سالار میجر جنرل محمد حسین باقری اپنے ترک ہم منصب کی دعوت پر ایک اعلی سطح عسکری اور دفاعی وفد کی قیادت میں منگل کے روز انقرہ پہنچ گئے۔